@roohealffaaz: مجھے بچپن سے ہی کہا گیا محنت کرو،میں نے نقطہ بدل کر محبت کر لی۔سب کہتے تھے کہ زندگی میں کچھ بننے کے لیے محنت ضروری ہے، مگر ہمیں تو ایک شخص ایسا ملا کہ اس کے بعد زندگی میں کچھ بننے سے زیادہ اس کا ہو جانا ضروری لگنے لگا۔ محنت سے شاید دنیا کی کامیابیاں مل جاتیں، مگر محبت نے ہمیں وہ سکون دے دیا جس کی تلاش میں لوگ پوری عمر بھٹکتے رہتے ہیں۔ اب لوگ اسے ہماری غلطی کہیں یا نادانی، ہمیں تو اپنی اس محبت پر آج بھی ناز ہے، کیونکہ ہم نے صرف لفظ کا نقطہ نہیں بدلا، اپنی پوری دنیا بدل لی ہے۔ 🥀❤️ #LoveQuotes #DeepThoughts #UrduPoetry #HeartTouching #TrueLove
@❅☁█▒░❆bilal Mughal🥹🥀❆░▒█☁❅:محبتوں کے شہر میں ائے تو پتہ چلا
یہاں ہر وہ شخص تنہا ہے جس نے وفا کو چنا
2026-09-06 13:32:55
1
k g n ⭐ :
nafrat ha mohabbat sa mujy
2026-09-06 11:24:53
1
Queen 👑 :
تیرے جانے کے بعد ہم مرے تو نہیں مگر ہاں، اگر تو مل جاتا تو عمر ضائع نہ جاتی۔ 🫀❤️🩹
کچھ لوگ زندگی میں آ کر صرف محبت نہیں دیتے، وہ جینے کی ایک وجہ بھی دے جاتے ہیں۔ ہم نے بھی تجھے کچھ اسی طرح چاہا تھا، جیسے تیری موجودگی کے بغیر ہر خوشی ادھوری ہو۔ تیرے ساتھ گزرے ہوئے لمحے آج بھی یاد آتے ہیں تو دل یہی سوچتا ہے کہ کاش وہ وقت تھوڑا اور ٹھہر جاتا، کاش کچھ باتیں کہنے سے پہلے ہی سمجھ لی جاتیں، اور کاش تو کبھی اتنا دور نہ جاتا۔
اب زندگی اپنی رفتار سے چل رہی ہے، مگر کبھی کبھی دل پیچھے رہ جاتا ہے۔ تیری یاد آتی ہے تو کوئی شکوہ نہیں ہوتا، بس ایک خاموش سی کمی محسوس ہوتی ہے۔ اور پھر یہی خیال آتا ہے کہ اگر تو مل جاتا تو شاید ہم بھی اپنی عمر کے کچھ خواب پورے ہوتے دیکھ لیتے۔
\*\*تیرے جانے کے بعد ہم مرے تو نہیں مگر ہاں، اگر تو مل جاتا تو عمر ضائع نہ جاتی۔\*\* 🥀
2026-09-05 16:41:35
5
Rajpot580 :
ae hyeee😭😭😭😭😭
2026-09-06 11:32:19
1
آرائیں Zada 💞 :
کسی نے پوچھا سچی محبت کی نشانی کیا ہے ۔۔۔ !
میں نے کہا اُس کے بعد کسی سے محبت نہ ہو ۔
2026-09-06 11:01:04
1
تنہا☝️💔❤️🩹 :
محبت اور محنت میں صرف نقطے کا فرق ہے
محنت فقیر سے بادشاہ بنا دیتی ہے
محبت بادشاہ سے فقیر بنا دیتی ہے
2026-09-05 20:46:31
3
Aman-ul-Allah ki jan ❤ :
𓆩💜𓆪:تنگ نہ کر اے زندگی ہمیں بھی جینے دے۔۔۔
تیری قسم۔۔!
ہر طرف سے ہارے ہوے ہیں ہم۔۔۔🥀
2026-09-05 12:35:03
2
imranaligujjar625 :
محنت انسان کو نکھار کر بادشاہ بنا دیتی ہے اور محبت تخت پر بیٹھے کو بھی بادشاہی سے فقیر کر دیتی ھے محبت میں جو انتظار ھوتا ھے محبوب کا وہ ایک ایک پل کیسے گزرتا ھے یہ گزارنے والا ہی جانتا ھے
2026-09-06 03:48:12
1
Zaheer ahmad arain :
jis K hisy Mohabbat aa jay us K hisy mehnat Nahi Hoti our jis hisy mehnat aa jay us k hisy Mohabbat Nahi
2026-09-06 02:52:56
1
Aman-ul-Allah ki jan ❤ :
nice 👍
2026-09-05 12:23:34
1
M Jaan :
kammmmlllllllllllllll
2026-09-06 10:34:12
1
gIjazhussain Jajjtiktokr :
💔💔💔
2026-09-06 11:45:34
1
03070002650 :
🥺🥺🥺
2026-09-06 03:20:41
1
Muhammad Ali :
💔💔💔
2026-09-05 16:25:20
1
Aman-ul-Allah ki jan ❤ :
🥰🥰🥰
2026-09-05 12:23:27
1
Aman-ul-Allah ki jan ❤ :
❣️❣️❣️
2026-09-05 12:23:25
1
Adish khokhar 856 :
🥰🥰🥰
2026-09-06 10:11:46
1
چونگی والی بال کلب🏐i Love ❤️ :
❤️❤️❤️
2026-09-06 10:39:19
1
mrDilawarBhatti :
🥰🥰🥰
2026-09-06 06:21:46
1
🥰🥰ARSHAD WATTOO😎😎 :
🥰🥰🥰
2026-09-06 08:10:59
1
𝐇 𝐀 𝐑 𝐑 𝐘 💸 :
❤️❤️❤️
2026-09-06 11:37:56
1
Tariq Ali 310990 :
🥰🥰🥰
2026-09-06 08:42:11
1
☠️ Adnan Khan Bhutta 🦅 :
❤️❤️❤️
2026-09-06 12:48:14
1
M. Bilal :
👍👍👍
2026-09-05 18:26:42
1
To see more videos from user @roohealffaaz, please go to the Tikwm
homepage.