Rana sb py agr ilzam Laga rahy ho to koii proof b do Keh Jo rahy ho mery pass proof hein
2026-09-05 19:48:46
0
Oxford College nawan chowkKWL :
ایم پی اے چودھری اسامہ فضل صاحب ایک بااخلاق، مخلص اور شریف انسان ہیں۔ ان کے خلاف بے بنیاد باتیں کر کے انہیں بدنام کرنے کی کوشش قابلِ مذمت ہے۔
اختلافِ رائے ہر کسی کا حق ہے، مگر کسی کی عزتِ نفس مجروح کرنا اور ایک معزز برادری کو نشانہ بنانا کسی صورت مناسب نہیں۔ راجپوت برادری ایک باوقار اور عزت دار برادری ہے، اس لیے براہِ کرم گفتگو میں تہذیب، شائستگی اور تمیز کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں۔
تنقید ضرور کریں، مگر اپنی حدود اور الفاظ کے دائرے میں رہ کر۔ کسی فرد سے اختلاف کو پوری برادری کی تضحیک کا ذریعہ بنانا نہ اخلاقی ہے، نہ سیاسی طور پر قابلِ قبول۔
چودھری اسامہ فضل صاحب کے ساتھ ہماری محبت، احترام اور اعتماد اپنی جگہ قائم ہے۔ ✊🏻
2026-09-06 03:10:19
4
Sohail Shahzad Tenda :
Ghunda force pr laanat
2026-09-06 03:00:28
0
✨ حشمت خان پہوڑ 💫 :
اسامہ بھائی اچھے انسان ہیں وہ اس طرح کی حرکت نہیں کرتا
2026-09-05 18:24:10
8
M Ramzan Sadiyana :
good work
2026-09-06 02:37:49
0
arslan Khan :
اسامہ فضل بہت ہی نیک دل انسان ہے وہ ایسا کام بالکل بھی نہیں کر سکتا اپ غلط بول رہے
2026-09-06 01:58:01
4
SaDam KamboH 07 :
چوہدری صاحب کو بدنام کیا جا رہا ہے۔
2026-09-06 01:22:37
1
Rana Awais🇸🇦🇸🇦🇵🇰🇵🇰 :
Bhai wo nice admi ha
2026-09-05 17:33:12
1
Irfan Batti official :
is time kha tha too
2026-09-05 16:45:38
3
➳ᴹᴿ°᭄TѧHiʀ☆ :
usama fazal Aik acha mpa or acha insan ha or rajpoot برادری ka to pure Pakistan ko pata ha k itni achi bradri ha aik rutba ha rajpoot ka
2026-09-06 06:00:37
0
Rana farman khan :
zulim ha
2026-09-06 02:08:20
3
Mahr Mansab786 :
بھائی جان انکو کے خلاف کارروائی کرو
2026-09-05 19:14:51
2
Saqlain Bhai 70 آلہ 🇵🇰🇸🇭 :
افسوس ہے
2026-09-05 15:34:46
3
Tariq 03057887740 :
Kia hoia janb
2026-09-05 12:19:43
1
Muhammad Shahzad 6692 :
Allah pak maff kry
2026-09-05 15:04:09
3
پی ٹی ای گروپ نواں چوک :
ٹک ٹوک نہں فیسبک پر لاو ساتھ پروف
2026-09-05 15:19:29
2
Mahar Akmal Sargana :
اپ اس کو فیس بک پہ لے اؤ اور اپ نے جو ہے احتجاج کیا نا واقعی وہ اس کا بل ہے کہ اس کے خلاف احتجاج کیا جائے
2026-09-05 20:46:29
2
مجھےنظامی کہتےہیں :
کیاہواتھاپہلے
2026-09-05 14:30:06
2
(SARDAR KASHiF)🆔 :
بہت افسوس ہوا ہے
😳 انصاف ہونا چاہیے
2026-09-05 14:56:03
21
malikzahidmali54 :
Allah
2026-09-05 14:44:17
1
kishwarabbas92 :
sadly
2026-09-05 14:53:53
1
Javed Iqbal Abdul Hakim wala :
bhi ap kehan sy ho
2026-09-05 15:01:26
2
Happy kwl 10106 :
Wo sharif admi hy. aor narm dil insaan hy Wo Rajput hy..ganday kaam nh krta
2026-09-05 17:01:41
1
Rana Naeem :
اسامہ فضل الرحمن شریف لوگ ہیں ان لوگوں نے کوئی گنڈے وغیرہ نہیں رکھے ہوئے وہ انسانیت کو سلام کرتے ہیں
2026-09-06 08:04:19
0
To see more videos from user @mithusiyal, please go to the Tikwm
homepage.