@immuhammadsohailafridi: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا نوابشاہ میں اسٹریٹ موومنٹ ریلی کے شرکا سے خطاب! نواہبشاہ کا جوش بتا رہا ہے کہ سندھ کا سیاسی منظرنامہ بدل چکا ہے، دہائیوں سے سندھ کو پیپلز پارٹی کی سیاسی جاگیر قرار دینے کا بیانیہ آج نوابشاہ کے عوام نے مسترد کر دیا، شدید گرمی میں نوابشاہ کے عوام کا جوش و جنون اس بات کا ثبوت ہے کہ سندھ میں عمران خان کی حمایت غیر معمولی سطح پر موجود ہے، نوابشاہ کس کا ہے؟ عوام نے عمران خان کا نعرہ لگا کر اپنا فیصلہ سنا دیا، پیپلز پارٹی کا سندھ پر کئی دہائیوں سے قائم سیاسی اجارہ داری کا تاثر آج عوامی طاقت کے سامنے بے نقاب ہو گیا، زرداری ماضی بن چکے، خاندانی سیاست کا دور ختم ہونے جا رہا ہے، جو لوگ اپنے بیٹوں، بیٹیوں اور رشتہ داروں کو اقتدار منتقل کرتے ہیں وہ لیڈر نہیں گیدڑ ہیں، قیادت عوام کے درمیان سے جنم لیتی ہے، پیراشوٹ سے اترنے والے گیدڑ لیڈر نہیں بن سکتے، عمران خان نے مجھے عوام میں سے منتخب کیا، میں متوسط طبقے سے ہوں اور عام پاکستانی کی طرح رکشوں اور ٹیکسیوں میں سفر کیا ہے، ہم عوام سے آئے ہیں، عوام ہی میں واپس جائیں گے، ہمارے بیرون ملک فلیٹس یا جزیرے نہیں، عمران خان کسی ایک صوبے نہیں، پاکستان کے ہر طبقے اور ہر خطے کے لیڈر ہیں، قائداعظم کے بعد اللہ نے پاکستان کو عمران خان جیسا لیڈر عطا کیا، سندھ، خیبرپختونخوا، پنجاب، گلگت بلتستان، بلوچستان اور اقلیتوں سمیت ہر طبقہ عمران خان کو اپنا لیڈر سمجھتا ہے، عمران خان ذاتی مفاد نہیں، پاکستانی عوام کے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں، آرام دہ اور آسائشوں بھری زندگی اختیار کرنے کی صلاحیت کے باوجود عمران خان پاکستان کے لیے غیر قانونی قید میں ثابت قدم ہیں، فاشسٹ طاقتوں نے عمران خان کو اس خوف سے قید کر رکھا ہے کہ خاندانی سیاست کا خاتمہ ہو جائے گا، عمران خان کا نظریہ جیل میں قید نہیں کیا جا سکتا، ان کا پیغام آج بھی عوام کے دلوں میں زندہ ہے، جو لوگ ہر مخالف کو دہشت گرد اور ریاست دشمن قرار دیتی ہے، وہ ہر روز عوام میں اپنی ساکھ کھو رہی ہے، فاشسٹ حکمران عوام کا پیسہ لوٹ کر ایون فیلڈ اور دبئی میں فلیٹس اور بیرون ملک جزیرے خریدتے ہیں، پاکستانی عوام کے پیسے سے بیرون ملک جائیدادیں بنانے والوں نے ملک کو قرضوں کے بوجھ تلے دبا دیا، 2022 میں 43 ہزار ارب کا قرض آج 97 ہزار ارب تک پہنچ چکا ہے، اس بوجھ کی قیمت محنت کش پاکستانی ادا کر رہے ہیں، تین ججوں کے حکم کے باوجود مجھے عمران خان سے ملاقات نہیں کرنے دی گئی، اڈیالہ جیل سپریٹینڈنٹ نے عدالتی حکم کو ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا، سپریم کورٹ کے تین ججوں کے حکم کے باوجود عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل نہیں کیا گیا، عدالتی احکامات پر عملدرآمد نہ ہونا ثابت کرتا ہے کہ عدلیہ کو بے اثر کر دیا گیا ہے، اگر عدالت کے حکم کی بھی کوئی حیثیت نہیں تو پھر عام پاکستانی کو انصاف کہاں سے ملے گا؟ 27 ستمبر کی کال عمران خان یا پی ٹی آئی کے لیے نہیں، ہر پاکستانی کے اپنے حقوق کے لیے ہے، عمران خان اپنی قوم کی طرف دیکھ رہے ہیں، اب قوم کو اپنے حقوق کے لیے باہر نکلنا ہوگا، 27 ستمبر کو سندھ سمیت پورا پاکستان اپنے حقوق کے لیے کھڑا ہوگا، فاشسٹ حکومت گولیوں سے عوام کو روکنے کا منصوبہ بنا رہی ہے، مگر کیا عوام گولیوں سے ڈریں گے؟ گولیاں، جیلیں اور ظلم عوام کے جوش و جنون کو شکست نہیں دے سکتے، 27 ستمبر کو فیصلہ ہوگا کہ پاکستان خاندانی سیاست کے تابع رہے گا یا عوام اپنے حقوق واپس لیں گے،

Sohail Afridi
Sohail Afridi
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 05 September 2026 12:44:25 GMT
126616
39951
2094
513

Music

Download

Comments

faizanafridi474
🔥FAIZAN AFRIDI 🔥 :
Only AFRIDI 🔥❤️
2026-09-05 12:50:11
71
khanfin804
KHAN 804🫵 :
27 September last umeed 🥹🖤 are you ready
2026-09-05 14:23:34
20
jannatkhan8998
jannatkhan :
sohail sahb me bhi AP sy milny ay the khas nawabshah sheraz chok per Mashallah hajum etna tha me nahi mil Pai AP ko per inshallah hum Imran k sath thy Hy or rahy gy bus Allah Khan sahb ko salmat rakhy or salmti sy bahir a jay etna boht hy🥰♥️♥️
2026-09-05 14:04:13
21
muhammadusmanmughal16
Usman Mughal :
2026-09-05 12:50:51
101
salustudent7
Queen 👑❤️ :
Sindhi ajrj ek wahid ceez Jo phna ga wo kmal ka lga ga 🥰
2026-09-05 13:30:42
18
m.bilal7683
نواب چانڈیہ 🫶🏿 :
میری وزیراعلی kpk سے درخواست ہے کہ میں صوبہ جنوبی پنجاب سے ہو میرا ضلع ڈیرہ غازی خان ھے ہمارے ضلع میں کوئ قسم کی 27 ستمبر کی کوئ کمپین نہیں چلائی جارہی میری وزیراعلی ریکوسٹ ہمارے صوبائی اسمبلی کے نامزد امیدوار احمد علی دریشک صاحب کو سختی سے آگاہ کیا جائے ۔مہربانی
2026-09-05 14:45:33
15
wisalkhan8055
wisalkhan8055↙️ :
Imran Khan king of Pakistan
2026-09-05 14:08:16
4
maya_khan40
💞🇲 🇦 🇾 🇦 🇰 🇭 🇦 🇳 💞 :
welcome to nawabshah Geo Murshd💞💞💞 Khan Painda bad🇵🇰🇵🇰
2026-09-05 13:50:33
9
zhzgcgjcggdgrchfxj
zhzgcgjcggdgrchfxjtxbrzjfxhgfy :
2026-09-05 12:47:27
26
hondaairlines70
SARKAR⚔️ :
Welcome to nawabshah sohail afridi❤️
2026-09-05 18:05:48
2
ayesha.rubab98
Ayesha Rubab804 :
Cm sahb please 🙏 is bar khan sahb k liye Kuch bhi krne parre lekin khan sahb bahir le k Ana hai
2026-09-05 16:56:55
5
qaidi..0804
Imran Khan Official ☑️ :
کپتان! تجھے حیاتِ خضر ملے، بصارت یعقوب ملے، تجھے رہائی یوسف ملے آمین 🤲
2026-09-05 14:26:38
14
nahirshah
Nahir shinwari :
انشااللہ کپتان ضرور آینگے ❤️
2026-09-05 15:28:43
13
user4413807010566
user4413807010566 :
i love❤❤ sohail Afridi
2026-09-05 12:56:35
5
shahid_editz73
`꧁༒☬ ShahiD_EdiTz ☬༒꧂` :
mane bhi bnae ha Nawabshah main aaj Aya tha Sohail Khan Afridi dekh lo mere I'd main video ha
2026-09-05 15:08:24
4
zimmalkhan1213
Zimmal khan Yousafzaii 1213 :
As is the brave and passionate leader💕.so is the public 💪💪💪
2026-09-05 14:31:07
4
birhamani3
🦅ضدی باغی 🚩 :
جئی سندھ جئی خان ♥️
2026-09-05 12:51:51
21
muhammadusmanmughal16
Usman Mughal :
nawabshah
2026-09-05 12:51:26
21
bilawal.jamali.nws
Bilawal Jamali :
asifa zardari k Sath muqabla PTI ghulam mustafa rind shb ne Kiya phr ghulam mustafa rind ko aghwa Kiya gaya ap Insaf house nawabshah ate to apko zardari house bhi dikhate Insaf house or zardari house barabar h form 45 k MPA meer Inayat Ali Rind Shb h agar nawabshah me PTI h to meer Inayat Ali Rind Shb ki wajha se h haleem adil k pas koi log nhi ye sab Imran Khan shb k lye ate h CM Sahab
2026-09-05 14:38:18
6
cricket6lovers
💤ubair Editor :
👑king
2026-09-05 14:08:54
7
ramzaanchalgariba
Ramzaan Chalgari Bal :
2026-09-05 12:55:12
9
sartajzehri911
Sartaj Zehri :
Hamara Nawabshah Chha Gaya❤️😎
2026-09-05 13:07:53
4
To see more videos from user @immuhammadsohailafridi, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About