@mohsin.dawar.official: ‏اور ہمیں خطرہ پنجاب کی سول ملٹری اشرافیہ سے ہے،جس نے ہمارے وسائل پر قبضے اور امریکی مفادات کے لیے ہمارے خطے کو بارود کا ڈھیر بنا رکھا ہے۔جس دہشت گردی کو آپ آج پنجاب کے لیے خطرہ کہہ رہی ہیں،اس کے معمار آپ کی اپنی پنجابی اشرافیہ ہے۔آپ تپش محسوس کر رہی ہیں، ہم دہائیوں سے جل رہے ہیں۔ محسن داوڑ

Mohsin Javed
Mohsin Javed
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 05 September 2026 12:45:10 GMT
48922
4055
293
56

Music

Download

Comments

najeeb.jan.wazir
Najeeb Jan Wazir :
وخت د ګزارونو د جواب سړي دې نه مري. وياړ چيئرمين صېب ♥️
2026-09-05 14:47:38
7
rifaqdawar309
rifaqkhan309 :
داوڑ صاحب اس اشرافیہ کے لیے خود کو بھیج دیا تھا اور ابھی تک ہر پختون کو جانی اور مالی نقصان حد سے زیادہ اٹھا لیا 💔
2026-09-05 12:54:13
39
n.kmarwat
N❤️K MARWAT :
اس جرم میں سب سے پہلے یہی شریک ہے
2026-09-05 14:50:34
15
mir.m.ayaz
Mir Muhammad Ayaz :
Aap ne bhe tu vote deya tha inko
2026-09-05 14:47:06
10
shakir.khan233
shakir khan :
l also give them the same answer.long live Mohsin sir
2026-09-05 14:18:09
2
aman___pasand__4
👽ہنکار داوڑ 👽 :
That's why we are proud of you long live mohsin dawar❤️
2026-09-05 13:12:07
3
muhammadzahir2828528
MBz :
2026-09-05 15:40:57
1
musahid.ahmad24
Musahid Ahmad :
the great leader
2026-09-05 12:50:23
0
targettiktokar
unlucky boy :
جس دن پہ عمران خان کی پارٹی نے ممبرز میں بولتے تھے کہ محسن داوڑ اور علی وزیر غدار ہے تو اج اس نے اسی دہشت کا جو مزہ ہے وہ چکنا گیا اس نے اور اس کے بعد اج وہ لوگ ان کے مخالف ہو گئے دیکھ لیا محسن اور علی وزیر کی طاقت پورا پاکستانیوں کا دماغ چینج ہو گیا
2026-09-05 14:39:42
3
hisambhati
HisaM :
aur hamy tum logon se masla hai tum log Hazara k wasail loot rhy ho , humy Sooba Hazara chahiye Kpk nhi
2026-09-05 15:44:49
0
mudasir_nangyal
Mudasir_ ننګيال 💙🍂 :
داوړ صیب 💙✌️
2026-09-05 13:04:45
2
user484703154
🙅🙅🙅🙅 :
2026-09-05 13:54:39
0
niazik42
🦅💀--------نیازی--------💀🦅 :
تو تم بھی اس اشرافیہ میں شامل تھے یاد ہے وہ رات 10 اپریل 2022 کی ایک بجے جب تم نے عمران خان کے خلاف وٹ دیا اس وقت تو امن تھا لیکن تمھیں اس وقت بھی خطرہ تھا پتا نہیں کیوں؟
2026-09-05 15:41:30
0
fazalcr781
Fazal Ahmad :
2026-09-05 14:58:38
2
targettiktokar
unlucky boy :
ہم نے عمران خان کے خلاف ووٹ اس لیے استعمال کیا کہ تھوڑا ان لوگوں کو بھی معلوم ہو جائے کہ جیل میں تکلیف کیا ہوتی ہے اج دیکھ لیا اپ نے اس کا فائدہ پورا پاکستان کا دماغ چینج ہو گیا اج سب لوگ ان چوروں کا خلاف ہو گئے
2026-09-05 14:37:17
1
arifafridi071
Arif Afridi :
Manam da mashara
2026-09-05 13:13:10
1
musahid.ahmad24
Musahid Ahmad :
Mohsin Dawar lala
2026-09-05 12:50:38
1
m.rashid3130
M.Rashid🕊 :
عدم اعتماد apse se b ek gila hai
2026-09-05 14:26:43
1
ismailkhan04253
Ismail Khan :
ye tu ap logon ka mehnat Hai jo hum per musalat Kia Hai
2026-09-05 16:25:14
0
abenadam
Burhan Msd :
:داوڑ صاحب اس اشرافیہ کے لیے خود کو بھیج دیا تھا اور ابھی تک ہر پختون کو جانی اور مالی نقصان حد سے زیادہ اٹھا لیا 💔
2026-09-05 14:57:46
1
sp_pathan20
Shamozwal Khan 👑 :
ہمیں پنجاب سے خطرہ ہے ہمیں اپنا خق دیں امریکا کا غلام پاکستان
2026-09-05 16:30:26
0
To see more videos from user @mohsin.dawar.official, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About