@alfaaz.001: میں چاہتا ہوں ہماری ایک ملاقات ہو ایک دوسرے کا ہاتھ تھامے آمنے سامنے بیٹھیں میں کھانے کی ٹیبل پر نظریں جمائے تمہاری غزالی آنکھوں پر اشعار کہوں تمہارے لازوال حسن کے قصیدے پڑھوں تمہارے ساتھ گزرے حسین لمحوں کو دہراؤں مختصر سی ملاقات میں ہزاروں باتیں دل میں رہ جانے کا دکھ لیے اٹھنے سے پہلے تمہیں آنکھ بھر کے دیکھوں نظروں سے نظریں ملائے کچھ کہوں بھی تو فقط اتنا جہاں آرا زندگی تمہارے ساتھ خوبصورت تھی میری آرزو تھی باقی حیات تمہارے سنگ جیتا 🥺💕#creatorsearchinsights #gofurtherwithtako #findyournextvideowithtako #understandtrendswithtako #understandtrendswithtako