@mpa.ajabgulwazir: آپ بھی بغیرت ہے اور آپ کے ہینڈلرز جو آپ سے یہ کروا رہے ہے وہ بھی بیغرت ہے۔ #foryou #foryoupage #fyp @Imran Khan Official @PTI OFFICIAL

MPA Ajab Gul Wazir
MPA Ajab Gul Wazir
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 05 September 2026 13:23:54 GMT
55672
7740
398
165

Music

Download

Comments

iiiiiiiiiiiiiiiiiii27375
M O J U 🙃 :
Bahi King Han Ap 🫀
2026-09-07 09:05:02
0
riaz.khan8555
محمد رياض :
Good khan ❤️❤️❤️❤️
2026-09-06 23:36:42
0
drhabibkhan3
Dr Habib khan3 :
appreciated a very good answer
2026-09-05 19:43:54
33
arifutk
🦅🔥ARIF UTK🔥🦅 :
مریم نواز صاحبہ کہتی ہیں کہ مجھے پڑوسی ملک سے اتنا خطرہ نہیں جتنا پڑوسی صوبے خیبر پختونخوا سے ہے بس ایک سوال ہے اگر خیبر پختونخوا سے اتنا ہی خطرہ ہے تو پھر خیبر پختونخوا کے وسائل سے پنجاب کو خطرہ کیوں نہیں؟ خیبر پختونخوا کی گیس چاہیے اس سے چلنے والی صنعتیں چاہیے، اس کے دریاؤں سے پیدا ہونے والی بجلی چاہیے اس کے جنگلات اور معدنی وسائل چاہیے اس کے ماربل گرینائٹ چونا پتھر جپسم اور دیگر معدنیات چاہیےان سب سے تو کوئی خطرہ نہیں؟ خیبر پختونخوا پاکستان کے بڑے ہائیڈرو پاور پوٹینشل کا حامل صوبہ ہے اور معدنی وسائل سے بھی مالا مال ہے خاص طور پر خیبر پختونخوا کا ماربل اور دیگر معدنی پتھر پنجاب سمیت پورے ملک کی تعمیراتی صنعت میں استعمال ہوتے ہیں جس سے وہاں کاروبار اور روزگار پیدا ہوتا ہے یعنی جس صوبے سے گیس بجلی اور خام مال ملے وہ صوبہ خطرہ ہے لیکن اس کے وسائل سے فائدہ اٹھانا خطرہ نہیں؟ اصل بات یہ ہے کہ خیبر پختونخوا پاکستان کا دشمن نہیں بلکہ پاکستان کا حصہ ہے پنجاب اور خیبر پختونخوا ایک دوسرے کے دشمن نہیں بلکہ ایک دوسرے کی معیشت سے جڑے ہوئے ہیں اگر واقعی خیبر پختونخوا سے خطرہ ہے تو پھر اس کے وسائل سے فائدہ اٹھانا بھی بند کر دیں اور اگر اس کے وسائل سے فائدہ اٹھانا ضروری ہے تو پھر خیبر پختونخوا کے عوام کو بھی برابر کا پاکستانی سمجھیں ان کے وسائل حقوق اور عزت کی بات کریں صوبوں کے درمیان نفرت پیدا کرنا سیاست ہو سکتی ہے لیکن پاکستان اس سے مضبوط نہیں ہوتا۔
2026-09-06 11:39:53
9
alone804tiktok.com
👑 Alone Ik804👑 :
Miss you so much Ik804
2026-09-06 08:31:14
1
muneebwazir1
Muneeb wazir :
proud on our honorable MPA Ajab Gull Shb❤️
2026-09-05 14:12:06
20
saeed..50
saeed Dilshan :
bilkul teek baat ki he CM ne
2026-09-06 10:16:17
1
ajnabi836
❣️اجنبی 💔 :
well done
2026-09-05 19:59:58
0
sarim.salarzai
sarim salarzai :
👍👍👍👍 awesome
2026-09-07 02:19:11
0
ghalibulfat
M—Ghalib🌸 :
اصل خوف پختونوں سے نہیں، اپنے ماضی کے ظلم کے حساب سے ہے۔ انہیں ڈر ہے کہ اگر کبھی پختون اپنے ساتھ ہونے والی ناانصافی کا حساب مانگنے کھڑے ہوگئے تو سوال صرف سیاست کا نہیں، برسوں کے ظلم کا ہوگا۔ اسی خوف کی وجہ سے آج پختونوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔🥲🥲
2026-09-06 09:19:05
12
user892924210
Ijaz Khan :
2026-09-05 23:06:37
12
captankadiwana
@captankadiwana :
زبردست ایم پی اے عجب گل صاحب ❤️🖤🌹
2026-09-05 20:00:40
9
ilyaskhan6387
☠️Ilyas PTI 🫴❤️ :
2026-09-05 14:39:25
4
inamkhan7412
͡︻╦̵̵͇̿̿̿̿╤─𝕴𝖓𝖆𝖒𝖂𝖆𝖟𝖎𝖗 :
app loog too Panjab banaty hy kpk ka soch b nahee kpk ap logonoo NY lott leya
2026-09-05 16:44:09
2
adnankhan128909
👑⚡ Swabi Wall 💀🔥 :
انڈیا سے کیسے خطرہ ہو سکتا ہے مودی تو ان کا یار ہے
2026-09-06 14:04:05
1
fakhar7800138
fakhar :
❤️✌️اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
2026-09-06 06:05:07
1
mastermobile_508
❤BiلAل❣️Khان🥰 :
اصل خوف پختونوں سے نہیں، اپنے ماضی کے ظلم کے حساب سے ہے۔ انہیں ڈر ہے کہ اگر کبھی پختون اپنے ساتھ ہونے والی ناانصافی کا حساب مانگنے کھڑے ہوگئے تو سوال صرف سیاست کا نہیں، برسوں کے ظلم کا ہوگا۔ اسی خوف کی وجہ سے آج پختونوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔🥲🥲
2026-09-06 18:56:25
1
jawad_pathaan
🅹🅰🆆🅰🅳 :
Good ❤️
2026-09-05 15:21:00
1
pti.sardar.khan
Pti sardar Khan :
2026-09-07 12:23:08
0
user274214623
psychologist marwat ✍️ :
bilkual drust jawab
2026-09-07 12:01:24
0
To see more videos from user @mpa.ajabgulwazir, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About