@sanaankhan52: Caption 💔👇 میں کتنا ہی اداس کیوں نہ رہوں ساتھ بیٹھو گے تو ہنس کر ہی جاؤ گے ! میرے لفظوں میں زہر ہے مگر لہجے میں مٹھاس میرے زخم گہرے ہیں مگر چہرے پر مسکراہٹ میں خود ٹوٹا ہوا ہوں مگر تمہیں سنبھال لوں گا میں خود رو رہا ہوں مگر تمہیں ہنسا دوں گا دنیا کو میں نے ہمیشہ ہنسایا ہے اپنے آنسو کبھی کسی کو دکھائے نہیں کیونکہ مجھے پتہ ہے درد بانٹنے سے بڑھتا ہے اور خوشی بانٹنے سے دوگنی ہو جاتی ہے تم آؤ تو میں سارے غم بھول جاتا ہوں تمہاری ایک بات پر ساری اداسی ہار جاتی ہے میرے پاس دینے کو سکون نہیں، مگر ہنسی ضرور ہے میرے پاس امید نہیں، مگر تمہارا