اہلسنت کا اجماعی عقیدہ ہے کہ تمام انبیاء کرام علیہم السلام معصوم عن الخطاء ہیں۔ اگر کسی ترجمے میں لفظ 'ذنب' کی نسبت بظاہر آئی ہو تو اس سے مراد امت کی تعلیم یا تقربِ الٰہی کے اعلیٰ درجات کے تحت استغفار ہوتا ہے، گناہ نہیں کیونکہ نبی سے گناہ کا صدور محال ہے۔ خود امام احمد رضا خان نے کنز الایمان میں اس بات کو قرآن کی روشنی میں انتہائی احتیاط کے ساتھ بیان کیا ہے۔ محض ایک صفحہ دکھا کر عوام کو الجھانے کے بجائے عقیدہ عصمتِ انبیاء کو سمجھیں
2026-09-05 15:46:15
4
shabaz officel :
pyare bete Jo merzi ho jae
Mera Ahmed Raza yeh keh nahi sekta
2026-09-05 16:43:35
7
Noori🥰🥰🥰 :
وہ تو امام احمد رضا خان محدث بریلوی رحمۃ اللّٰہ علیہ ہے
2026-09-05 14:53:54
6
🖤رانا مظہر حسین🖤 :
جیو قادری صاحب ❣️
2026-09-05 15:00:16
3
Amir.Alisoomro :
Ham to fajal Amal padhte Hain
2026-09-06 03:36:29
0
tanveer.7821 :
کسی کتاب میں موجود ترجمے کا پورا سیاق و سباق دیکھے بغیر اعتراض کرنا علمی بددیانتی ہے۔ انبیاء کرام علیہم السلام کے حق میں 'ذنب' یا 'استغفار' کے صیغوں کا مطلب ہرگز وہ گناہ نہیں ہوتا جو عام امتیوں کے لیے ہوتا ہے، بلکہ یہ 'حسنات الابرار سیئات المقربین' (مراتبِ قرب اور تعلیمِ امت) کے معنی میں ہوتا ہے۔ اعلیٰ حضرت نے کنز الایمان میں سورۃ فتح کا ترجمہ اسی عقیدہِ عصمتِ انبیاء کو واضح کر کے فرمایا ہے
کتاب کا ایک فقرہ کاٹ کر پیش کرنے سے پہلے ائمہ و مفسرین کا یہ اصول یاد رکھیں کہ انبیاء کا استغفار کرنا ان کے بلند مراتب اور امت کو طریقہ سکھانے کے لیے ہوتا ہے، گناہ کے ارتکاب کی وجہ سے نہیں۔ اہلسنت کے نزدیک انبیاء کرام قطعی معصوم ہیں
2026-09-05 15:45:56
1
بلوچ زادہ :
لبیک یارسول اللہ
2026-09-05 16:16:55
0
Profesor khan :
😂😂😂 Aj tak koi barlevio alim mufti saab ko jawab Denay nai aya or na hi inki baato ka inkar kiya hai.wah wah deoband k shero me tm par qurban jao Allah apk ilam or Zindagi me barkat dy Ameen
2026-09-07 12:35:43
0
Dr Tanzeel :
Jin koo suna rhy hoo woh nawaqif hain
kbhii ilim walun KY sath bhtho ap koo jwab dain gy inshallah ❣️🥰🥰🥰
2026-09-06 11:22:23
0
M Adnan Baloch 313✅️ :
❤️❤️❤️
2026-09-07 05:34:47
0
Nazaqat hussan :
😳😳😳
2026-09-06 14:16:50
0
sardar JANIII333 :
😘😘😘
2026-09-07 06:25:18
0
Sajjad Noor6644 :
💔💔💔
2026-09-06 16:48:57
0
URWA TANOLI :
❤️❤️❤️
2026-09-07 07:44:52
0
☪️محmaد عمraن⚔️🐯🚭 :
🥰🥰🥰
2026-09-06 08:02:32
0
Hameed khan :
🥰🥰🥰
2026-09-06 08:03:09
0
Muzaممil Hafeez ✨💫 :
🌹🌹🌹
2026-09-06 11:03:17
0
M Usman :
🥰🥰🥰
2026-09-06 08:33:48
0
Saad Ali :
🥰🥰🥰
2026-09-06 08:19:11
0
ABBASI hold ✌️😎😈🫂 :
👍👍👍
2026-09-07 03:50:23
0
Hassan muavia :
🥰🥰🥰
2026-09-07 16:42:37
0
Irshad Rajput :
🥰🥰🥰
2026-09-06 18:39:01
0
Syed asghar ibrahimi :
🥰🥰🥰
2026-09-05 13:39:10
0
To see more videos from user @sm.khanz, please go to the Tikwm
homepage.