@kamranyousaf804: Share آج خان کوٹ پر ہڑتال کا جا رہا ہے کیوں کہ آۓ روز 40ڈپ میں ایک دکان دار کا 125موٹرسایکل چوری ہوا تھا اس نے قرآن پاک اٹھا کر موٹر سائیکل واپس کروایا اور اب خان کوٹ کے پولیس کا اور ایس ایچ او دکاندار پر پریشر ڈال رہے ہیں کہ ہمیں اس چور کا نام بتاؤ دکاندار نے اس کو صاف انکار کیا تو اس کا موٹر سائیکل پولیس والوں نے اپنے کسٹڈیری میں لیا اگر اج ہم نے اواز نہیں اٹھایا تو شاید کل کسی اور دکاندار کے ساتھ ایسا ہو سکتا ہے#videoviewstiktok #unfreezmyaccount🙏🙏🙏 #50kviewstiktok #creatorsearchinsights