@itz_meshi: کچھ لوگ ہمیں مکمل کرنے آتے ہیں، ساتھ رہنے نہیں۔ اور ہم پوری زندگی ان کی یاد کو "غلط کہانی کا صحیح حصہ" سمجھ کر سنبھال لیتے ہیں. اُس کی ہر بات میں سکون ملتا تھا جیسے ایک غلط کہانی میں بھی سب کچھ صحیح لگ رہا ہو۔اس میں کوئی قصوروار نہیں ہوتا۔ نہ آپ، نہ وہ۔ بس تقدیر اور وقت بیچ میں آ جاتا ہے۔ ۔۔#unfreezemyacomore #fyppppppppppppppppppppppp #gypsy #gypsyroseblanchard