@oyetanha2: لہجہ نرم ہو تو اسے کمزوری نہ سمجھنا، خاموشی کے پیچھے بھی ایک رعب چھپا ہوتا ہے۔ ہم مقام کے لیے نہیں جھکتے، بس ادب کے لیے جھکتے ہیں۔ باقی دنیا ہمیں سمجھنے میں اپنا وقت ضائع کرتی رہے۔ 👑🖤🔥#Mindset #Motivation #BelieveInYourself #viralvideo #foryoupage