یہ ویڈیو دیکھی تو میرے ذہن میں ایک بات کہ اے اللہ ایسے دن دیکھنے سے بہتر ہے کہ مائیں بے اولاد ہی رہیں ایک یہ صدمہ ہوگا نہ کہ ہمارے پاس اولاد نہیں اللہ نے دی نہیں مگر یہ تکلیف اور دکھ تو نہیں ہوگا کہ کسی نے میرے بیٹے کو مار دیا اے اللہ مر تو سب نے جانا ہے اس نے بھی مر جانا ہے جس نے اس کو مارا ہے اس دنیا میں تو کسی نے نہیں رہنا مگر ا ایسی موت کسی کو نہ دینا مائیں بڑی مشکل سے اپنے بیٹوں کو پالتی ہیں بڑا کرتی ہیں اس دن کے لیے نہیں بڑا کرتی ان کی انکھوں میں بہت سے خواب ہوتے ہیں کہ یہ میری اولاد پورا کرے گی مگر ان کو کیا پتہ ہوتا ہے کہ ہمیں اس اولاد کا دکھ جھیلنا پڑے گا بہتر تو یہی تھا اس کی ماں کو بھی اس کے ساتھ لے جاتا وہ کیسے رہے گی اتنے بڑے صدمے سے مر تو پہلے ہی چکی ہے وہ اپنے بیٹے کی موت کا سن کے اب اس کی جو سانسیں چل رہی ہیں وہ ان سانسوں کا بھی کیا کرے گی جن کے اتنے پھول جیسے بیٹے کو بے دردی سے قتل کر دیا ہو کیا وہ جینے کی خواہش رکھتی ہوگی ظالم و ظلم کرتے وقت یہ سوچا کرو کہ مرنا ہم نے بھی ہے پتہ نہیں اس سے بھی ہماری گندی موت ہوگی
2026-09-13 03:29:00
10
waseemsab0 :
hy kiya naseeb insan k
2026-09-11 09:53:50
6
🦋 Maham 🦋 :
mry pas jab es bhai ki video ati mra Rona ni rukta 😭😭😭itna pyra shehzada tha zalm ne itna zulm kia bechri maa kia kry gi ab wo to mar Gai 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭ya Allah
2026-09-13 04:50:22
11
🥂UسMA KADHAR✨ :
خدا انج دے سجن کسی دشمن نوں وی نا دیوے🥲
2026-09-13 05:25:13
7
چوہدری شہزاد نمبردار👑🇸🇦 :
Ranjhaa 🌙
2026-09-05 14:56:24
2
Ehtsham Ali :
last video 😭😭😭
2026-09-12 09:57:48
5
چوہدری حسن مجتبیٰ گوندل 🤍 :
Allah pak jannat ata farmay 😭😭😭
2026-09-11 08:15:30
5
💸AJ🥷 :
🥷🏴☠️🔥
2026-09-05 20:57:12
2
Mian Abdul Basit :
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین ثم آمین
2026-09-13 08:11:53
3
Z A I N :
Jigr❤️
2026-09-05 14:19:18
2
علی ♥️🦁 :
On top ❤️
2026-09-05 14:28:49
2
ɪᴍᴅᴀᴅ ᴢᴀғᴀʀ :
Mari jan 🥺💔
2026-09-11 15:38:51
4
حـسـنـیـن رانـجھـا𓆩 :
oyyy anas
2026-09-11 06:27:52
4
Raنjha🇪🇦 :
Bhao😭😭😭💔💔🤲
2026-09-11 09:43:18
2
عُثمان ہَنْجراء♕ :
Allah magferat farmaye 😢
2026-09-11 09:42:03
2
Abdullah_tarar :
Allah Pak jannat ma ala mukam ata kary ameen
2026-09-12 10:08:56
4
حسن علی گجر :
Allah pak Jannat ma Ala makam ata farmy 🤲🏻😭
2026-09-12 17:56:42
2
Kashi Naz Khokhar :
Allha pak Magfrt kry
2026-09-13 04:01:55
1
MALIK KAZIM ✨⚡✨ :
Allah pak janat nasseb karain Ameen 😭😭😭😭💔😭😭😭💔😭😭💔💔🙏🙏
2026-09-14 15:42:09
1
Off :
hay oy shehzadyyyyy
2026-09-12 19:57:58
2
To see more videos from user @anassahbka0, please go to the Tikwm
homepage.