مولوی صاحب غلط کہہ رہا ہے کیونکہ اللہ تعالی نے فرمایا جب قران پاک پڑھا جائے اسے خاموشی سے سنو تاکہ تم پر رحم کیا جائے
اور اس کے ساتھ ہی یہ کہہ رہے ہیں کہ سورت فاتحہ پڑھ سکتے ہیں ان سے کہیں کہ سورۃ فاتحہ بھی قران کا حصہ ہے اس کو بھی خاموشی سے سنو
2026-09-05 16:11:42
1089
𒆜Mr.MEHBOOB𒆜 :
یہ ویڈیو دیکھ کر تو میری روح کانپ گئی اسکا مطلب میری کوئی نماز نہیں ہوئی آج تک کیونکہ میں نے امام کو سنا ہے 😭😭😭😭😭😭
کہاں جائیں کس سے پوچھیں دل رو رہا ہے سن کر مولوی صاحب نے تو آج بہت کچھ سنا دیا کہاں جائیں 😭😭😭😭
2026-09-10 09:08:51
60
ساقی کہتے ہیں 🌼 :
خدا کی قسم سمجھ نہیں آ رہی کہ ہم جاے تو جاے کہاں💔
2026-09-06 01:39:41
1130
Fatima 💖 :
Galt na bola kro pliz 🥺
2026-09-06 05:24:01
170
Muazfarooq❤️😎 :
Sirf ya Allah Madad 😎
2026-09-05 19:12:19
582
★تنہا ★ :
مولوی صاحب غلط بیانی مت فرماؤ
2026-09-05 16:55:27
222
Faرazkhaن :
dill ma tu sb pharty hain
2026-10-28 19:41:57
0
𓆩ᴶ𓂍ᴷ𓆪 :
سوال کیا ہے بھائی نے کہ امام کے پیچھے سورۃ فاتحہ پڑھنی چاہیے جواب صرف جب امام نماز کی نیت باندھ لے تو امام کے پیچھے صرف اور صرف ثنا پڑھ سکتے ہیں اس کے بعد بالکل خاموش ہو جائے چاہے وہ فجر کی نماز ہے یا پھر ظہر کی نماز ہے یعنی کہ پانچ نمازوں میں امام کے پیچھے سورۃ فاتحہ نہیں پڑھنی نہ ہی صورت پڑھی جاتی ہے
2026-09-06 10:26:30
38
S h a i خ✨ :
Ye ghlt keh rhy hain molvi sahab
2026-09-05 16:19:14
62
Ali Khan :
imaaam k pichyyy sirf phlyy rakaaat me snaaa prniii Hy bakii Surat fatiyaaa tilaawt imaaam pryy gaa
2026-09-05 15:03:33
14
Farhan Shehroz :
ان مولویوں کے بقول ہم پکا دوزخ میں جاۓ گے
2026-09-06 17:14:50
27
💫 Shazia Queen 💫 :
غلط غلط غلط غلط
2026-09-06 02:59:23
85
Zee Hashmi :
Allah hu Akbar
2026-09-05 16:27:06
352
Usman khan :
اب ہم کہاں جائیں گے😓 کوئی کیا کہتا ہے اور کوئی کیا کہتا ہے🥺 کس کی بات مانے یا اللہ ہمیں معاف کر دیں😭
2026-09-05 19:42:52
133
DANI👑 :
hadees ka reference?
2026-09-05 23:52:38
17
SARKAR :
[Sticker]
2026-09-07 18:32:16
23
Ch Umar Ch Umar 370 :
AllAh 🌹🌹 Muhammad 🌹🌹S.W
2026-10-12 06:43:23
8
🥀عطاء اللہ 🥀804🥀 :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
2026-09-11 16:44:08
10
Abdullah Mughal :
صحیح مسلم (404):
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:
"امام اسی لیے بنایا جاتا ہے تاکہ اس کی اقتدا کی جائے۔ جب وہ تکبیر کہے تو تم بھی تکبیر کہو، اور جب وہ قراءت کرے تو تم خاموش رہو۔"
سنن ابن ماجہ (850):
سیدنا جابر بن عبداللہؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"جس کا کوئی امام ہو، تو امام کی قراءت ہی اس کی قراءت ہے۔"
2026-09-08 11:10:54
186
مَهْرُ الْحَمْزَة :
Inki baton pa yqen krna nahi chiye
2026-09-05 16:08:35
15
Muhammad Asif :
ماشااللہ سبحان اللہ💕💕
2026-09-06 02:10:33
8
BuBu💖DuDu :
ager khud hi parni Hy to UN ko q khara kartay ho
2026-09-06 05:18:16
5
فیصل🥀 :
janaza me fatiha q ni party
2026-09-05 15:16:44
5
M.Amirfiaz :
نبی ﷺ نے فرمایا:
«لَا صَلَاةَلِمَنْلَمْيَقْرَأْبِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ»
"جس نے سورۃ فاتحہ نہیں پڑھی، اس کی نماز نہیں۔"
📖 صحیح بخاری: 756، صحیح مسلم: 394
2026-09-06 23:24:13
136
To see more videos from user @maharadnan9988, please go to the Tikwm
homepage.