@bilalpti011: آج مریم نواز کے بیان نے ثابت کردیا ہے کہ وہ اور اس باپ اور چچا مئی 2025 میں انڈیا اور پاکستان کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں کیوں خاموش تھے یہ شریف پاکستان کے مقابلے میں انڈیا کے سپورٹر ہیں اور اب یہ پاکستان کے خلاف کھل کر دشمنی نبھانے آ گئے ہیں #bilalpti #imrankhanpti #freeimrankhan #foryoupage #عمران_خان_ضروری_ہے

BILAL PTI
BILAL PTI
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 05 September 2026 14:14:36 GMT
100883
5040
381
371

Music

Download

Comments

kaptan.ka.sepahi.804
𝐊𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧 𝐊𝐚 𝐒𝐞𝐩𝐚𝐡𝐢 :
کاش گراج سے بھی دہشگرد نکلتے ۔ 🙄
2026-09-05 14:37:44
224
aman.afridi51
Aman Afridi 🇦🇬 :
Congratulations to Pashtun people
2026-09-05 16:09:24
31
mazlum11267
Mazlum :
کے پی کے کے وزیراعلی کو چاہیے کہ اس کا جواب دے
2026-09-06 03:12:21
27
muslim.cheema0
. :
Thank you madam cm ❤️🇰🇮 Punjab zindabad
2026-09-05 21:02:42
0
mkmansoor4884
♥️✨MÄÑSØØR kHaÑ✨🖤 :
پڑوسی صوبہ کے گیس اور بجلی سے خطرہ نہیں ؟
2026-09-05 16:40:28
102
user586434197
𝕱𝖆𝖎𝖘𝖆𝖑 𝖐𝖍𝖆𝖓 :
ہمیں دشمن ملک سے زیادہ اپنی فوج سے خطرہ ہے
2026-09-05 17:02:14
75
user450887676
peer sahib :
o bibi tere is bat ne phir terrorism start ho jana q 1 2 k peechy ho me punjabi ho khan mera bhai bhai blaouch mera bhai hai na karo asy
2026-09-05 20:21:06
1
javedkh883
Javed khan :
خان💪💪💪💪💪
2026-09-06 08:35:21
0
m.ibrar7408
M.ibrar :
i love Afghanistan kpk.ok
2026-09-06 11:05:22
0
sardarkhanik79
Sardar Khan ik :
جو خیبر پختون خواہ سے پنجاب کو گیس اور بجلی اتی ہے اس تو خطرہ نہیں ہے
2026-09-05 17:20:11
42
ahmadnoor366
ahmadnoor366 :
neighbour k liye thu apka border kola hai kp k liye b koly thura
2026-09-05 16:57:36
1
zamanbangush1
zaman :
مریم نواز صاحبہ کہتی ہیں کہ مجھے پڑوسی ملک سے اتنا خطرہ نہیں جتنا پڑوسی صوبے خیبر پختونخوا سے ہے بس ایک سوال ہے اگر خیبر پختونخوا سے اتنا ہی خطرہ ہے تو پھر خیبر پختونخوا کے وسائل سے پنجاب کو خطرہ کیوں نہیں؟ خیبر پختونخوا کی گیس چاہیے اس سے چلنے والی صنعتیں چاہیے، اس کے دریاؤں سے پیدا ہونے والی بجلی چاہیے اس کے جنگلات اور معدنی وسائل چاہیے اس کے ماربل گرینائٹ چونا پتھر جپسم اور دیگر معدنیات چاہیےان سب سے تو کوئی خطرہ نہیں؟ خیبر پختونخوا پاکستان کے بڑے ہائیڈرو پاور پوٹینشل کا حامل صوبہ ہے اور معدنی وسائل سے بھی مالا مال ہے خاص طور پر خیبر پختونخوا کا ماربل اور دیگر معدنی پتھر پنجاب سمیت پورے ملک کی تعمیراتی صنعت میں استعمال ہوتے ہیں جس سے وہاں کاروبار اور روزگار پیدا ہوتا ہے یعنی جس صوبے سے گیس بجلی اور خام مال ملے وہ صوبہ خطرہ ہے لیکن اس کے وسائل سے فائدہ اٹھانا خطرہ نہیں؟ اصل بات یہ ہے کہ خیبر پختونخوا پاکستان کا دشمن نہیں بلکہ پاکستان کا حصہ ہے پنجاب اور خیبر پختونخوا ایک دوسرے کے دشمن نہیں بلکہ ایک دوسرے کی معیشت سے جڑے ہوئے ہیں اگر واقعی خیبر پختونخوا سے خطرہ ہے تو پھر اس کے وسائل سے فائدہ اٹھانا بھی بند کر دیں اور اگر اس کے وسائل سے فائدہ اٹھانا ضروری ہے تو پھر خیبر پختونخوا کے عوام کو بھی برابر کا پاکستانی سمجھیں ان کے وسائل حقوق اور عزت کی بات کریں صوبوں کے درمیان نفرت پیدا کرنا سیاست ہو سکتی ہے لیکن پاکستان اس سے مضبوط نہیں ہوتا۔
2026-09-05 18:49:19
12
asad.jan047
Jani :
2026-09-05 15:48:53
24
ikhsanullah.khan66
ikhsanullah khan :
Bhai agar itna dushman samajhti ho to phir hamain Alag karo
2026-09-05 19:15:45
5
zaheerkhan9903
Z@HEER Kh@N ظہیر :
یہ کوئی پھلی بار نھیں،
2026-09-05 14:48:28
8
freedomstillremining
میرا ایمان ظالم کے خلاف اواز :
جی بالکل اس بات کا یہی مطلب ہے کہ انڈیا ان کے باپ دادا کا دوست تھا اور ان کا بھی ہے یہ تو صرف دکھاوے کے لیے دشمن بنا دیا گیا ہے
2026-09-05 20:19:04
5
....inteqam
JKB@ngasH🇵🇰 :
ہمیں دشمن ملک سے زیادہ اپنی فوج سے خطرہ ہے
2026-09-05 17:05:25
5
akumii15
Umar Afridi :
Afsos
2026-09-05 14:29:22
7
cutepathani3335
🌹Cute pathani🌹 :
affsos
2026-09-05 15:02:49
8
farrukh55555
user582339 :
Madam ya Pakistan ha , Susral Nahi ha Jo bahio KO larwa k hi ap ki haqomat qaim hogi .
2026-09-05 21:41:45
2
zubyeer
Zubair Khan :
Proudly We Are 🤷‍♂️🤷‍♂️😎😎
2026-09-05 19:40:21
2
To see more videos from user @bilalpti011, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About