@user580243116: خدا واجب الوجود ہے، لہٰذا اس کا وجود لازم ہے۔۔۔ مگر میں یہ بھی جانتا ہوں کہ وہ موجود نہیں، اور اس کا وجود رکھنا ممکن بھی نہیں۔۔۔ کیا تم سمجھتے نہیں کہ ایک شخص ان دونوں متضاد خیالات کے ساتھ زندگی کیسے گزار سکتا ہے؟ #fypシ #pukhtoon #philosophy
جس کو دیکھا ہی نہیں اس کی وجود کے بارے میں سوچنا کہ کیسے ہوگا، کیسے نہیں ہوگا؟ ہوگا، یا نہیں ہوگا؟ کوئی فایدہ نہیں دیتا۔ خدا کا معاملہ تو عقیدے اور ایمان کا معاملہ ہے جس کے لیے کسی دلیل یا ثبوت کی ضرورت نہیں۔ ایک دن ایسا آئے گا جب سب لوگ خدا کے سامنے ہوں گے تب ماننے والے اور نہ ماننے والے دونوں دیکھیں گے۔ ماننے والے تو پاس ہوگئے لیکن نہ ماننے والوں کا کیا بننے گا۔ اور ہاں خدا کو کسی کے ماننے یا نہ ماننے سے کوئی فرق نہیں پڑتا اگر فرق پڑتا ہے تو اس کے ماننے اور نہ ماننے والوں کو پڑتا ہے
اب میرا ایک سوال ہے اگر آپ نے خدا کو مانا اور وہ نہیں ہوا تو کوئی بات نہیں اور اگر ہوا تو تب آپ پاس ہوگئے۔ اور اگر نہیں مانا اور وہ نہیں ہوا تو کوئی بات نہیں اور اگر ہوا تو تب آپ کیا کرو گے؟
2026-09-06 02:05:11
7
Fang Yuan :
Apka jumla par k muje Voltaire ka ek khubsurat qoal yad agaya.. Voltaire kehta he k
" If there's no GOD it would be necessary to create one. "
muje itna pata nahi k usne q kaha hoga.. magar ha me itna janta ho k uska matlab hoga k Insan wo wahid Animal he. jisko Qaboo karna namumkin he.. Srf khuda k mojood hone khaof hy use Qaboo karsakta he..or usko achay-burayme farq sekathy he. yani Morality or Good and Evil.. jistrah Fyodor Dostoevsky ne kaha tha
" If there's no GOD, everything would be permitted.
2026-09-07 03:53:17
1
user689724840 :
خالق وجود سے ماوراء ہے۔مخلوق کا خالق کے لئے وجود کا تصور بھی کفر ہے
2026-09-05 16:09:27
3
Human :
میرا نظریہ سکیپٹکزم پر کھڑا ہے ہو سکتا ہے کائنات کا کوئی خالق ہو لیکن مجھے نہیں پتہ وہ کیا ہے کیا کرتا ہے
لیکن کتابوں والے جس خدا کے دعوے دار ہے انکو اسی کتابی خدا کا ثبوت لازمی دینا ہوگا ثابت کرنا ہوگا کہ یہی اس کائنات کا خالق ہے ورنہ جب تک مذہبی انسانی زندگی کو جہنم بناتے رہیں گے تب تک خود پر تنقید بھی برداشت کرنی ہوگی
2026-09-06 11:54:21
2
sheharyarvlogs247 :
اس طرح نہیں ہے ۔ ہم اسے خدا نہیں کہتے بلکہ سورس کہتے ہیں ۔ وجود کے پیچھے موجود وجود جو وجود کے ہونے کا سبب بنا ۔ اب اسے آپ خدا کہیں اللّٰہ کہیں بھگوان کہیں یاں جو مرضی نام دیں۔ عقلی اور منطقی طور پر یہ تسلیم کرنا ہی ہوگا کہ اس سب کے پیچھے کچھ ہے۔
2026-09-06 11:12:58
3
کاشان♟️ :
آپ سے ایک سوال ہے کہ اپکے پاس خدا کے عدم وجود کی کیا دلیل ہے۔
2026-09-06 04:40:36
0
ijaz khan 313 :
ap Ka pahla jumla to teak hai laken ya dosra jumla
k ap janty ho Allah Ka wojood Nahi hai wo kesy janty ho Zara batawo
2026-09-05 16:44:32
1
Ajmal Khan :
dualism v wehda - tul - wajud.
2026-09-07 13:50:47
0
CalliStuff :
بھائی۔۔ ہم اپنے خود کے وجود کی اب تک طاق نہ لگا سکے ۔۔۔ تو پھر کسی دوسرے مدّعے کی کیا حاجت ٹھہری۔۔۔!
2026-09-06 16:26:52
1
Augustus :
سہ ھد الفاظ !
2026-09-08 20:33:24
0
joker :
بھائی میں نے آپ کے اس ویڈیو پر سارے کمنٹ پڑھے آپ ایک کمنٹ میں فرما رہے ہو کہ اس کائنات کے پیچھے ایک ہی ہستی ہے پھر دوسرے کمنٹ میں بتا رہے ہو کہ نظام کو چلانے والا کوئی اور ہے اور انسان کو کنٹرول کرنے والا کوئی اور ہے آپ خود الجھن کا شکار ہو آپ خدا کے بارے میں فلسفہ تو پڑھ رہے ہو لیکن خدا کو نہیں پڑھ رہے جو خدائی کا دعوہ کرتا ہے یہاں پر تو ہر خدا کے تعلیمات اور احکامات اپنے اوپر دلیلیں موجود ہے ان کو نہیں پڑھ رہے ہو آپ جس فلسفیوں کو پڑھ رہے ہو نا ان کو صدیاں گزر گئیں خدا کو ڈھونڈتے ڈھونڈتے لیکن خدا کو پا نہ سکے آپ کو پتہ ہے کہ وہ غلطی کہا کرتے تھے کہ وہ خدا کو تو مانتے تھے لیکن ڈھونڈتے غلط جگہ پر تھے خدا کا تعلق مذہب کے ساتھ ہے اور مذہب کا خدا کے ساتھ۔ نا خدا کا تعلق فلسفے کے ساتھ ہے نا فلسفے کا تعلق خدا کے ساتھ ہے کیونکہ آپ کا سارا کا سارا فلسفہ اکھٹا ہو کے بھی ایک خدا کو ثابت نہیں کر سکتے اور اس دنیا کا سب سے کمزور مذہب کو اٹھا جو سراسر غلط ہو ان کے پاس بھی خدا کو اپنے خدا کو ثابت کرنے کے سینکڑوں دلیلیں ہوں گے۔ تو بھائی اپ غلط جگہ پہ خدا کو ڈھونڈ رہے ہو۔ باقی آپ کی مرضی۔ میری دعا ہے کہ آپ جس ہستی کو ڈھونڈنے نکلے ہو آپ اس مقصد جلد از جلد کامیاب ہو جائیں۔ آمین
2026-09-06 16:19:30
0
عزیز خان 🥀 :
There is no evidence that will prove that god doesn’t exist and ….the absence of evidence is not the evidence of absence .
2026-09-07 21:18:27
0
na_poego :
I am going to clear your Mind so
"وہ باطن ہے": اسی لیے تم اسے اپنی ان آنکھوں سے دیکھ نہیں سکتے اور تمہارا یہ خیال کہ "وہ نظر نہیں آتا یا حسّی طور پر محسوس نہیں ہوتا" بالکل فطری ہے، کیونکہ وہ باطن (چھپا ہوا/عقل سے ماورا) ہے۔
"وہ ظاہر ہے": اس کا وجود پوری کائنات کے نظام، تخلیق اور اس کے اثرات سے اتنا واضح ہے کہ عقل چیخ چیخ کر کہتی ہے کہ وہ واجب الوجود ہے۔
عقل اور حس کا ٹکراؤ: تم خدا کو اپنی ان زنگ آلود حسیات (Senses) سے ڈھونڈ رہے ہو جو صرف مادّے کو دیکھ سکتی ہیں، جبکہ خدا مادّہ نہیں ہے۔ وہ "باطن" ہو کر تمہارے احساس سے پردے میں ہے، اور "ظاہر" ہو کر اپنی کائنات سے اپنا پتہ دے رہا ہے۔
ان دونوں باتوں کو متضاد سمجھنا تمہاری عقل کی محدودیت ہے، خدا کے وجود کا نقص نہیں۔
2026-09-06 04:47:23
2
𝐷𝑟 𝑁𝑎𝑘𝑎𝑚𝑢𝑟𝑎🧸ྀི :
گدھے پر اتنا بوجھ ڈالنا چاہئے جتنا وہ اٹھا سکے
2026-09-07 17:28:07
1
Naseer Khan 📝💚 :
جانی اس سے کچھ بھی نہیں بنے گا قسم سے بس جو اپ کو پتہ ہے یہ مجھ کو بھی پتہ ہے 😁 لیکن اس سے تو زندگی کا مزہ نہیں رہے گا۔
Mr Confused
2026-09-06 18:18:59
1
Israr Afridi :
They are blind
2026-09-10 10:30:49
0
To see more videos from user @user580243116, please go to the Tikwm
homepage.