زندگی برباد کر دیتا ہے وہ شخص چھوڑتا بھی نہیں اور اپنا تا
2026-09-07 10:29:54
23
🥀تا حیات عشق💞 :
میری بد دعا ہے کہ اسے راس نہ آئیں خوشیاں
میری بد دعا ہے کہ وہ جب مسکراۓ تو اسے میری مسکراہٹ چھین لینے کا افسوس ہو
میری بد دعا ہے جب وہ چاہے رونا اس کے آنکھ میں آنسو نہ آئیں
میری بد دعا ہے کہ وہ چاہے مجھے پکارنا اور میں اس کی پکار سننے کی دسترس سے بہت دور بہت دور ہوں
میری بد دعا ہے کہ وہ چاہے مجھ سے ملنا اور اسے موت بھی نہ آۓ💘