خود رونے والا آج ہزاروں کو رولا کے چلاگیا
اللہ کروڑوں رحمتیں نازل فرما مولانا کی قبر پر🥲
2026-09-05 21:49:15
170
Rabnawaz Awanpti :
میری بھی ٹوٹل چھ بیٹیاں ہیں الحمدللہ 💜❤️❤️
2026-09-06 09:59:26
27
inamullah.11222 :
إِنَا لِلّٰهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ🥀
علمائے دیوبند سے آج ایک اور قیمتی ہیرا جدا ہوگیا۔
مولانا عبد الحنان صدیقی صاحبؒ کا انتقال امتِ مسلمہ کے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔
اللہ تعالیٰ ان کی دینی خدمات کو قبول فرمائے، مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
اہلِ خانہ، شاگردوں اور تمام متعلقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین 🤲🥀
2026-09-05 20:51:31
25
🥰جنت کی طلبگار🥰 :
ابھی مولانا احسان الحق رحمہ اللہ کی جدائی کے آنسو خشک بھی نہ ہوئے تھے کہ مولانا عبدالحنان صدیقی رحمہ اللہ کے وصال کی خبر نے دل کو پھر غمگین کر دیا۔ 💔
ایک کے بعد ایک اہلِ علم کا رخصت ہونا، جیسے امت کے آسمان سے ستارے ٹوٹتے جا رہے ہوں۔
ایسے لوگ دوبارہ کہاں ملتے ہیں… 😭
betyio s Dr nhi lgta unky nseeb s Dr lgta h r ajkl k dour m to beti k hfazt krna bht mushkil
2026-09-06 06:47:29
3
Fahad 02 :
Allah 🥹
2026-09-06 09:45:04
0
RiMshA Ch0haN :
Allhamdulillah hum bhi 6 behny hai 🥺❤️🩹
2026-09-06 08:22:33
10
itz sumer :
hm 7 behny h alhmdulilah
2026-09-06 14:53:13
1
Amna sufyan💞 :
إِنَا لِلَهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَحضرت مولانا عبد الحنان صدیقی صاحب رحمہ اللہ کے وصال کی خبر سن کر دل انتہائی غمگین ہے۔ ایک عالمِ دین کا دنیا سے رخصت ہونا صرف ایک خاندان کا نہیں بلکہ پوری دینی جماعت اور معاشرے کا نقصان ہے۔
اللہ تعالیٰ حضرت کی مغفرت فرمائے، درجاتِ عالیہ بلند فرمائے، قبر کو نور سے منور فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
اللہ پاک ان کی تمام دینی و علمی خدمات کو صدقۂ جاریہ بنائے اور ان کے اہلِ خانہ، شاگردوں، متعلقین اور تمام محبین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے😭😭😭🤲🤲🤲🤲
2026-09-06 06:28:00
9
Shahzad Ahmad :
اللّٰہ تعالیٰ مغفرت فرمائے آمین ثم آمین 🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2026-09-05 17:43:41
8
✦ عطاء اللہ مکی ✦ :
مولانا عبد الحنان صدیقی صاحب کا انتقال | ایک عظيم عالم دین کا جانا!🤲🤲🤲اللہ پاک میرے اکابر علماء دیوبند کی قبروں پر کروڑوں رحمتیں نازل عطاء فرمائے آمین😭😭😭
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
😢😢😢😢😢😢😢
2026-09-06 07:15:40
5
Kitab Schools :
subhan Allah subhan Allah bhut piyara bayan Allah in k darjat buland frmayen
2026-09-06 03:53:04
6
Fariha queen 980 :
سبحان اللہ العظیم وبحمدہ
2026-09-05 17:43:38
6
qadeer Mughal🇵🇰🇵🇰🇵🇰 :
Allah pak magfert farmy amennn
2026-09-05 17:19:03
7
qurishi :
خود رونے والا آج ہزاروں کو رولا کے چلاگیا
اللہ کروڑوں رحمتیں نازل فرما مولانا کی قبر پر🥲
2026-09-06 11:38:17
2
Rashid baloch 9T9 :
😂😂😭 rula dya anan Saab. Allah jannatul firdos ma jaga de Ameen..
2026-09-06 05:37:47
4
Muhammad Naveed :
انا لله وانا اليه راجعون البقاء لله
كل نفس ذائقة الموت
اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
اَللّٰهُمّاغْفِرْلَهٗ وَارْحَمْهُوَعَافِهٖ وَاعْفُعَـنْهُوَاَكْرِمْنُزُلَهٗ وَوَسِّعْمُدْخَلَهٗ وَاغْسِلْهُبِالْـمَاۗءِ وَالثّـلْجِ وَالْـبَـرَدِ وَنَـقِّهٖ مِنَالْـخَطَايَا كَمَا نَـقّيْتَالثّوْبَالْاَبْيَضَمِنْالدّنَسِ وَاَبْدِلْهُدَارًا خَيْرًا مِّنْدَارِهٖ وَاَهْلًا خَيْرًا مِّنْاَهْلِهٖ وَزَوْجًا خَيْرًا مِّنْزَوْجِهٖ وَاَدْخِلْهُالْـجَنّةَوَاَعِذْهُمِنْعَذَابِ الْـقَبْرِ وَمِنْعَذَابِ النّارِ۔۔
آمین یـَا ربّالعَالمِیـن
اَللّٰهُمّاغْفِرْلِحَيِّنَا وَمَيِّتِنَا وَشَاهِدِنَا وَغَاۗئِـبِنَا وَصَغِيْرِنَا وَكَبِيْرِنَا وَذَكَرِنَا وَاُنْـثَانَا، اَللّٰهُمّمَنْاَحْيَـيْتَهٗ مِنّا فَاَحْيِهٖ عَلَى الْاِسْلَامِ وَمَنْتَوَفّيْتَهٗ مِنّا فَتَوَفّهٗ عَلَى الْاِيْـمَانِ، اَللّٰهُمّلَا تَـحْرِمْنَا اَجْرَهٗ وَلَا تُضِلّـنَا بَعْدَہٗ۔
اے اللہ! ہمارے زندہ اور فوت شدہ کو، ہمارے حاضر اور غائب کو، ہمارے چھوٹے اور بڑے کو، ہمارے مرد اور ہماری عورتوں کو معاف فرمادے۔ یا الہٰی! ہم میں سے جسے تو زندہ رکھے، اسے اسلام پر زندہ رکھ اور ہم میں سے جسے تو فوت کرے، اسے ایمان پر فوت کر۔ اے اﷲ! ہمیں اس (میت) کے اجر سے محروم نہ کرنا اور ہمیں اس کے بعد گمراہ نہ کرنا۔آمیـــــــــــــــن
2026-09-06 09:02:41
2
AL UMAR Media آفیشل® :
تمام احباب Repost کر دیں جزاک اللّٰہ
2026-09-06 06:11:08
4
حماد۔مصطفی وٹو :
Allaha pak janat me Alla muqam ata farmaye Ameen
2026-09-06 02:17:20
2
To see more videos from user @alumarmedia1446, please go to the Tikwm
homepage.