@hoor.write1s: سوال تھوڑا مشکل ہے مگرامید ہے سب کو معلوم ہو گا۔ #creatorsearchinsights #islamicDonia🌏 #unfreezemyacount #requestrequest🌸 #foryoupageofficial
بہت آسان ہے جب آدم علیہ السلام اماں حوا علیہ السلام کے پاس جانے لگے تو اللہ تعالی نے فرمایا یہ آدم پہلے ان کا حق ادا کر ان کا مہر ادا کر اس آدم علیہ السلام نے پوچھا یہ مہر کیا ہوتا ہے فرمایا میرے حبیب پر 10 بار درود پاک پڑھو پڑھنے کے بعد اللہ تعالی ان کا نکاح فرما دیا
2026-09-05 17:31:49
2747
♡Sharo Baloch♡🍂 :
Please mare liya Dua Mari Mera Pasandida shaks muja mil jaya 🙏🏻😭
2026-09-08 15:27:17
162
🌹~"بنت حوا میانوالی کی"~🌹 :
10 bar darood Pak
2026-09-07 09:50:10
64
allhmuduiliah :
10 بار درود شریف
2026-09-08 10:05:31
54
AMEER ALI DETHO KING TMA 973👑 :
♥️♥️♥️اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر دس بار درود شریف حق مہر ادا کیا تھا💕💕💕
2026-09-05 14:50:30
87
Ayeshay Gul :
pyari shahzadi Nasheed without music use Kiya karain
2026-09-05 16:12:46
14
Zahra mahi :
کریم اکا صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم پر درود پاک
2026-09-17 09:16:28
8
Hussain Qarshi :
teen marba hamare nabi pr daroode pak
2026-09-08 02:35:51
6
Islamic Bayan :
darood-e-pak
2026-09-07 11:29:27
5
@Riya💜 :
darood shareef ❤❣️❣️
2026-09-07 08:57:27
11
Mehtab :
بہت آسان ہے جب آدم علیہ السلام اماں حوا علیہ السلام کے پاس جانے لگے تو اللہ تعالی نے فرمایا یہ آدم پہلے ان کا حق ادا کر ان کا مہر ادا کر اس آدم علیہ السلام نے پوچھا یہ مہر کیا ہوتا ہے فرمایا میرے حبیب پر 10 بار درود پاک پڑھو پڑھنے کے بعد اللہ تعالی ان کا نکاح فرما دیا
2026-09-11 18:43:31
35
(🐺OحaIB RaZa☠️)™🔕 :
حضرت آدم علیہ السّلام نے اماں حوا کا حق مہر نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر 10بار درودشریف بھیج کر ادا کیا تھا 🌺🌺🌺
2026-09-08 13:14:47
15
Queen👸👑 :
10 bar darood pak ❤️❤️❤️
2026-09-14 10:03:17
7
🦋⃟ᴠͥɪͣᴘͫMoonlight girl 🌒♔ :
ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر دس دفع دادود پاک پڑھنا
2026-09-08 15:53:11
21
fahadiiqurashi :
Shahzadi please don't music play please 💔
2026-09-05 17:20:50
8
khokhar zadii💫💫 :
حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم پر درود شریف پڑھنا 💖
2026-09-06 01:39:28
8
🐥S..M..S🌹 :
بہت آسان ہے جب آدم علیہ السلام اماں حوا علیہ السلام کے پاس جانے لگے تو اللہ تعالی نے فرمایا یہ آدم پہلے ان کا حق ادا کر ان کا مہر ادا کر اس آدم علیہ السلام نے پوچھا یہ مہر کیا ہوتا ہے فرمایا میرے حبیب پر 10 بار درود پاک پڑھو پڑھنے کے بعد اللہ تعالی ان کا نکاح فرما دیا
2026-09-13 10:00:58
9
🕊—_م_—🕊 :
حضرت محمد saw پر تین بار درود شریف پڑھنا
2026-09-08 01:28:01
42
ن🚩 :
20 یا 3 بار درود پاک تھا
2026-09-07 04:23:32
26
tooti hoi 💔 :
درود شریف
2026-09-05 15:01:47
6
❤️رضوان گوجرہ آلہ✨ :
ap s.a.w pr drod shrif
2026-09-05 16:54:22
6
✨ ابنِ آدم 🕋 :
حضرت آدم علیہ السلام اور حضرت حوا رضی اللہ عنہا کا نکاح اللہ تعالیٰ نے پڑھایا اور حقِ مہر میں حضرت محمد ﷺ پر 10 مرتبہ درود پڑھنا مقرر کیا۔
2026-09-06 10:16:13
31
🦋 𝓟𝓻𝓲𝓬𝓮𝓵𝓮𝓼𝓼 ♡ :
mashallah asy hi Islamic post kro tk hmary ilam me izafa ho 🥰🥰🥰
2026-09-10 14:26:01
5
𓆩🌙𓆪 نُورِ ہدایت 🤍🕊️ :
nabi pak saw pr darood bhaijna
2026-09-05 19:29:51
5
To see more videos from user @hoor.write1s, please go to the Tikwm
homepage.