@abdurrazzaq3333: ٹیلنٹ دکھائیں، میدان جیتیں! — KB Heights کا شاندار اعلان شمالی وزیرستان،اور جنوبی وزیرستان کے تمام باصلاحیت Freelancers، Content Creators اور Social Media Influencers کے لیے ایک سنہری موقع! 🌟 KB Heights کی جانب سے ایک خصوصی Video Competition کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں آپ اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کر سکتے ہیں۔ 🎥 کیا کرنا ہے؟ 📱 کے بی ہائٹس کے لیے ایک پروفشنل ویڈیو کنٹینٹ بنائے اور اس کو Facebook، TikTok، Instagram سمیت مختلف Social Media Platforms پر Upload کریں۔ 🏆 جیت کا معیار: جس ویڈیو کو سب سے زیادہ Views، Likes اور Comments ملیں گے اور جس کا Content Quality بہترین ہوگا، اسے فاتح قرار دیا جائے گا۔ 🎁 فاتح کے لیے خصوصی انعام: KB Heights کی جانب سے Special Reward، Gift اور Cash Prize دیا جائے گا۔ ✨ اپنے ٹیلنٹ کو موقع دیں، اپنی ویڈیو کو وائرل کریں اور KB Heights کے ساتھ اپنی پہچان بنائیں! www.kbheights.com Contact: 0332 77 77 688 Office Add: KB Heights Canal Road Danish Abad, near Board Bazar Peshawar #KBHeights #virulcontent #videoeditores #influencrs #tiktokers