@khana0159: Part | 799 🔥☠️ جب لوگ ہماری خاموشی کو کمزوری سمجھنے لگیں، تو انہیں یاد رکھنا چاہیے کہ شیر ہر وقت دھاڑتا نہیں۔ وقت آنے پر جواب الفاظ سے نہیں، کردار اور عمل سے دیا جاتا ہے۔ ہم برابری کی نہیں، اپنی عزت کی جنگ لڑتے ہیں۔ 🦁🔥🚩 #fyp #foryoupage #fypシ #foryou #10kviews