@faqeer123654: امی کی محبت بھی کتنی عجیب ہوتی ہے… ❤️ بچپن میں چوٹ جسم پر لگتی تھی، اور امی کی ایک پھونک درد بھگا دیتی تھی۔ 🥹 آج چوٹیں دل پر لگتی ہیں، درد بھی پہلے سے کہیں زیادہ ہے… مگر دل آج بھی وہی بچہ بن کر کہتا ہے: امی! وہ پھونک اب بھی مارو نا، جو بچپن میں مارتی تھیں اور سارے دکھ دور ہو جاتے تھے۔ 😭❤️ اللہ ہر ماں کو سلامت رکھے، اور جو مائیں دنیا سے جا چکی ہیں، اللہ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲🌹 جو اپنی ماں سے محبت کرتے ہیں، ایک ❤️ ضرور چھوڑ جائیں۔ — فقیر #tiktok_pk #foryoupage #foryou #fvp