@lafz_e_tanhai_: کچھ لوگ تمہاری پوری شخصیت نہیں دیکھتے،بس تمہاری چند غلطیاں یاد رکھتے ہیں۔انہیں تمہاری خاموش قربانیاں، خلوص اور وہ بے شمار اچھائیاں کبھی نظر نہیں آتیں۔ اس لیے ہر کسی کو خود کو ثابت کرنے کی کوشش مت کرو؛ جو تمہاری نیت نہیں سمجھ سکتا، وہ تمہاری صفائیاں بھی نہیں سمجھے گا۔ اپنا حساب لوگوں کے ہاتھ میں نہیں، اللہ کے سپرد رکھو۔ 🤍 #SadUrdupoetry #Alone💔🥀 #Deeplines #brokenheart #lafz_e_tanhai