قرآن کہتا ہے کہ ہر بندہ اکیلا اللہ کے سامنے کھڑا ہوگا
2026-09-06 14:30:54
64
Danish Khan Dilzak :
Qurban.. sadky hazrat shb app k moun me ghee r shakr dil ko sukon mila apki baton sy
2026-09-08 10:53:39
2
Jangeer Ahmad Jangeer :
تو پھر الله کا حکم ہے تمھارے گناہ زمین سے لے کر آسمان تک ہو جاے تو مجھ سے توبہ کرو تو میں معاف کر دوں گا پھر کیا کہتے ہو توبہ تمھارے آگے کریں یا الله کے آگے
2026-09-06 16:56:16
40
Sajid Rehman :
اللہ اللہ کرنے سے اللہ نہ ملے اللہ ملے اللہ والوں سے
صلوا علی الحبیب
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
2026-09-06 08:12:32
43
Impartial :
میرے نبی پر میری جان قربان ۔ میرے لۓ میرا الللہ ھی کافی ھے ۔
2026-09-07 08:31:48
41
Zeeshan Rasheed :
Wrong number
2026-09-07 07:19:33
6
Abu Musa 333 :
محمد کریم نے فرمایا میرے لیے اللہ ہی کافی ہے تو ہم اس کے امتی ہیں تو ہمارے لیے بھی اللہ ہی کافی ہے
2026-09-06 16:33:08
23
Abdul Rauf :
اللّٰہ پاک آپ کو قرآن کریم سمجھنے کی توفیق دے اور ترجمہ تفسیر کی توفیق دے آمین ثم آمین
2026-09-06 15:20:40
27
Afzal Jee :
ماشاءاللہ یہ علامہ صاحب بہت پیارے انداز میں سمجھا دیا اپ نے اللہ اپ کو خوش رکھے
2026-09-07 05:24:43
8
Pardasi Life. :
g g Shai Allah se madadt mangni chye
2026-09-06 16:20:35
2
M Tahir M Tahir 786 :
Allah Pak Apko Salamt Rakhy Aameen ♥️♥️♥️♥️
2026-09-06 16:29:27
6
Ghazi Shaheed 007 :
اللہ سے مانگو اس کا حکم اللہ تبارک و تعالی نے قران میں فرمایا ہے اور اپ کی دوسری بات کہ اللہ کو کسی نے دیکھا ہے اللہ کو دیکھے بنا ہی ایمان لانا ہی ایمان کا حصہ کہلاتا ہے ۔
بے شک میرے لیے اللہ ہی کافی ہے 🤩🥰😍
2026-09-06 16:23:07
15
As Baloch :
اللہ کیلئے دنیاوی سیڑھی اور چھت کا مثال نہیں دو چھت دور ھے اللہ فرماتاھے میں شہ رگ سے نذیک ھوں
2026-09-08 20:29:02
0
Simi g :
Jo khty hen direct Allah sy mango unsy pucho k unko Allah ki pehchan krwai kisny ? Kia direct Allah Mila ya Nabi k wasely sy Mila??
2026-09-06 16:59:43
9
🅰️bubakar🇵🇰 :
یہ موازنہ بنتا ھی نہیں کس بات کو کس سے جوڑ رہیں ہیں ۔
اصحابِ رسول صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلّم کے کیا طریقہ کار تھا وہ بتائیں ۔۔۔؟؟
2026-09-06 17:29:20
7
ایک دوسرے کو معافکر کےسویا کرو :
ماشاءاللہ اللہ تعالی سلامت رکھے حافظ صاحب کو دل کو بہت سکون ملا اس کیس بیان میں❤️
2026-09-06 14:25:47
6
🇸🇦Muhammad🇵🇰farooq :
ماشاءاللہ ❤️
2026-09-06 13:29:12
5
Umar butt :
wrong no.
2026-09-06 15:59:33
8
M A mauji :
جزاك اللهُ
2026-09-08 08:42:04
2
mohammadimraan42 :
Allah khta nmaz quran or sbr sy kam Lo
2026-09-06 15:28:51
2
__--M® BUNT¥_--; :
subhan Allah
2026-09-08 19:33:36
1
꧁♡︎ 𝙈_𝙔 𝘼 𝙨 𝙞 𝙧 ♡︎꧂ :
Subhan ALLAH ❤️❤️Masha ALLAH
2026-09-09 13:03:47
1
M Naeem :
kamaal msah Allah good work
2026-09-08 19:25:48
1
RANA MATEEN 007 :
sai bat ha bhai salamat rahu mashall basak
2026-09-08 17:32:36
1
To see more videos from user @m.abid.yaqoob, please go to the Tikwm
homepage.