@zamzampeyala: الحمدللہ! میری پہچان پاکستان کی جانب سے زم زم پیالہ کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا۔ یہ اعزاز صرف زم زم پیالہ کا نہیں بلکہ پوری ہوٹل اور چائے ڈھابہ انڈسٹری کی محنت اور خدمات کا اعتراف ہے۔ ہمیں خوشی ہے کہ ہماری صنعت کو بھی قومی سطح پر ایک نئی پہچان مل رہی ہے۔ یہ ایوارڈ ہماری پوری ٹیم کی محنت، لگن اور خدمت کا نتیجہ ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں مزید بہتر کام کرنے اور پاکستان کا نام روشن کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ #zam_zam_peyala #karachi
السلام علیکم
ماشاءاللہ ولی بھائی اپ کی پہلی ویڈیو اکو لائک بھی کر رہا ہوں اور بہت اچھا بھی لگ رہا ہے میں خود ایک ہوٹل کا مالک ہوں اپ کی کامیابی دیکھ کر بہت خوشی ہو رہی ہے بہت بہت مبارک ہو 🌹
2026-09-05 20:36:23
0
دنیا دھوکے کا دوسرا نام :
jug
2026-09-05 19:10:06
0
꧁༒☬☠︎M҈k҈ ☠☬༒꧂ :
ماشاءاللہ بہت اعلیٰ
2026-09-05 18:33:51
0
. ❤️ . :
Good tiktokar😁
2026-09-05 16:48:28
0
🌱🌹شائستہ کوئٹہ🌹🌱 :
بانی ولی بھائی سلام ہیں ❤️🥰
2026-09-05 18:41:46
0
🍁𝗛𝗔𝗙𝗘𝗘𝗭🍁 :
qurban sam wali bai ta pashtono num de war shaista ki Allah pak salamt rala Allah pak kamyab lara 🤲
2026-09-05 17:12:26
0
Syad Ahmad ullah Jui 1 :
اللہ پاک مزید کامیابی عطا فرمائے
2026-09-05 16:12:01
0
shabeer Ahmad :
2026-09-05 16:24:40
0
سردار اسد خان کاکڑ :
2026-09-05 15:43:11
0
To see more videos from user @zamzampeyala, please go to the Tikwm
homepage.