جناب یہ اوپر سے لے کر نیچے تک بے ایمان بیٹھے ہوئے ہیں عوام نے ووٹ تو ان کو دینا نہیں
2026-09-05 16:26:56
22
IMRAN KHAN Challian wala :
پہلی خبر آپ نے جھوٹے حقائق پر مبنی کی تھی اور بنا ثبوت کے غلط تاثر دیا تھا ۔اور پھر عوامی ردعمل خلاف آنے پر آپ نے رجوع کیا ھے ۔ تمام لوگ اسی ضلع کے رھنے والے ھیں اور سب ایک دوسرے کو گھروں تک جانتے ھیں اس لئیے کسی کی غلط کردار کشی سے پرھیز کیا کریں عوام سب جانتی ھے اور رد عمل بھی دیتی ھے ۔
2026-09-06 04:25:07
8
Malik Raees LODHRA 🕊 :
804❤️
2026-09-05 19:31:34
17
Ahmed AB :
بھائی جان آپ تو کہہ رہے تھے حاجی صاحب ڈرامہ کر رہے ہیں وہ ہد گرفتار ہوے ہیں ۔۔پلیز آپ بڑے پیارے ہیں خبر کی تصدیق کیا کریں پھر خبر دیا کریں
2026-09-05 18:56:33
5
Goshi_butt🇵🇰ik :
mola Ali as k nokar kbi yazed k agy nh jukta proud imtaz gujjar ❤️✌️zindabd
shame Pakistan justice ⚖️😡
2026-09-07 22:16:16
1
Khurram Ladhi :
garet ledar Haji Imtiaz sab zandabad 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-09-06 10:58:08
2
thariwal786.0173681402 wha :
Imran Khan zindabad
2026-09-06 00:57:17
1
ZIDI GUJJAR EN 🇬🇸🇵🇰🇬🇸 :
Same Same Same
2026-09-06 15:19:14
1
Yasir hanif Gujjar :
thnx hakikat batana pr
2026-09-05 16:57:28
5
amirfarooq400 :
حکومت خود نااہل ہے اور اس حکومت کو تو باقی سب بھی نااہل ہی نظر آئیں گے
2026-09-05 18:26:24
6
اختر کھرل Kharal :
army chief sahb ny 🤣
2026-09-06 00:33:32
0
SKR1 :
804✌️✌️✌️
2026-09-05 19:51:31
3
muhammadilyas5842 :
ظلم آخر ظلم بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے
2026-09-06 05:51:57
3
Ikram Ul Haq :
میری سیاسی وابستگی مسلم لیگ ن سے ہے لیکن یہاں حاجی امتیاز چوھدری صاحب سے سراسر نا انصافی اور ظلم ہو رہا ہے بدقسمتی سے ہمارا سیاسی نظام مکمل طور پے انتقامی ہے
2026-09-07 09:57:28
2
user2020541532130 :
وکیل جج اس بندے کو انصاف کیوں نہیں دے سکتے پاکستانی عدالتوں کو پھر بند کر دینا چاہیے ۔کیوں حکومت خود جس کو چاہتی ہیں اٹھا لیتی ہیں جھوٹا کیس بنا کر جیل اپنی من مرضی کے فیصلے کرواتی ہیں
2026-09-06 10:12:01
2
Chaudhary Faisal GUJJAR :
امتیاز گجر دلیر ہے
2026-09-06 10:00:55
4
Nomi Sandhu :
یہ ایف آئی آر تو پھر پورے ملک پر ہونی چاہئے کیونکہ یہ کام تو تقریباً سب نے ہی کیا ہوا ہے یہاں جب یاد آئے تب ہی نام لکھواتے ہیں
2026-09-06 03:12:38
3
rahmtullah230 :
PTI👍👍👍
2026-09-05 17:15:44
4
Asjid Iqbal :
haji imtiyaz ch 💯❤️❤️❤️💯 good good good Allah Kareem
2026-09-06 00:36:50
3
AMJAD JAVED :
804
2026-09-05 20:02:15
2
To see more videos from user @usmanmangat92, please go to the Tikwm
homepage.