@idrees1156: وقت گزر جاتا ہے، مگر کچھ مناظر دل سے نہیں نکلتے۔ یہ ویڈیو 19 جولائی 2026 کی ہے، مقام کھری گام، شاردا، وادیٔ نیلم آزاد کشمیر۔ اُس وقت لاک ڈاؤن کے دوران آٹے کے حصول کے لیے عوام کو کن مشکلات اور پریشانیوں سے گزرنا پڑا، یہ منظر اُس کی ایک جھلک ہے۔ افسوس ہوتا ہے کہ ہمارے حکمران آخر کب عوام کی مشکلات کو سنجیدگی سے سمجھیں گے؟ کیا عام آدمی کو بنیادی ضرورت کی چیز کے لیے بھی اسی طرح قطاروں میں کھڑا ہونا چاہیے؟ ویڈیو میں موجود اس نوجوان کی بات سنیں اور پھر فیصلہ کریں: کیا آپ اس کی بات سے اتفاق کرتے ہیں؟ کیا ہمارے معاشرے میں واقعی ہر جگہ اسی طرح لوٹ مار کا بازار گرم ہے؟ اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں۔ #وادی_نیلم #شاردا #کھری_گام #آزادکشمیر #آٹا_بحران