@maanlo_news: ٹکڑے کرنے ہیں تو سب کے کریں، یہ نہیں کہ صرف پنجاب کے ٹکڑے کیے جائیں، خواجہ سعد رفیق #KhawajaSaadRafique #NewProvinces #AdministrativeUnits #PakistanPolitics #SindhPolitics #PunjabPolitics #MaanLoNews
اس وجھ سے آپ لوگوں نے بنگلاديش کو توڑا ھے سنڌ کہ حدود ملتان تک ھے
2026-09-05 18:47:36
1
🥰چوہدری عبدالرشید ارائیں 😎 :
2026-09-05 18:25:34
7
Rana Ahsan Ali :
خواجہ صاحب بات آپ بھی ٹھیک کر رہے ہیں مگر جب اوپر سے آرڈر ملے گا سب سے پہلے آپ جیسے اور آپ لوگوں کے پارٹی سربراہ ہاں کریں گے
2026-09-05 17:58:01
5
F@dai :
وفاقی دارالحکومت کو منتقل کرے بلوچستان میں اور صوبوں کو خودمختاری دی جائے معدنیات کے کارخانے فیکٹریاں وہی تعمیری ہوں، آرمی کو سیاسی معاملات میں مداخلت پر پابندی عائد ہونی چاہئے
2026-09-05 20:33:45
0
Chaudhry :
Khawaja sb ny kamal kar deya
2026-09-05 18:43:32
6
Antonym :
پورے ملک کی تقسیم بے شک ناں ہو، بھاڑ میں جائیں سب کے سب۔۔۔ لیکن فیصل آباد کا الگ صوبہ بناؤ، بہت دیکھ لیا ہم نے تخت لاہور
2026-09-05 19:32:33
2
Rana Rashid Mahmood :
Golden Words
2026-09-05 19:10:01
1
fahadakram8057 :
Panjab Zindabad Pakistan Zindabad
2026-09-05 18:51:52
1
𝕄A𝕃𝕀𝕂 𝔹𝔸𝔹𝔸ℝ ℝ𝔸𝔽𝕀ℚ✅ :
panjabi Zindabad ❤️
2026-09-05 18:22:28
1
M . Irfan :
good 👍👍👍
2026-09-05 17:53:59
1
To see more videos from user @maanlo_news, please go to the Tikwm
homepage.