@raqeebjee.writes: *"وہ دن، وہ لوگ" – الفاظ کی اداس تحریر* 💔وقت کتنا تیز گزر جاتا ہے نا؟ کل ہی تو لگتا تھا کہ بچپن ابھی ختم ہوا ہے، اور آج پتہ چلا کہ آدھی زندگی گزر گئی۔ جب ہم پیچھے مڑ کر دیکھتے ہیں تو صرف یادیں ہی یادیں نظر آتی ہیں۔ وہ پرانی یادیں... جو اب کبھی واپس نہیں آئیں گی۔وہ وقت اور تھا۔ گھر چھوٹے ہوتے تھے پر دل بڑے ہوتے تھے۔ آنگن میں نیم کا درخت ہوتا تھا، اس کی چھاؤں میں سب بیٹھ کر باتیں کرتے تھے۔ دادا ابو کی وہ پرانی چارپائی، جس پر بیٹھ کر وہ ہمیں پرانے زمانے کی کہانیاں سناتے تھے۔ دادی کی گود ا