@khafa_ghani: مجھے اُن لوگوں سے بھی خوف آتا ہے جو بڑی بشاشت سے مجھ سے پوچھتے ہیں: "تم کیسے ہو؟" اور پھر منتظر رہتے ہیں کہ میں جواب دوں: "میں خیریت سے ہوں۔" حالانکہ وہ بخوبی جانتے ہیں کہ میں اندر ہی اندر مر رہا ہوں۔💔 @جوند غنی 🍁 #poshto_poetry #poshtosong #ghanikhanbaba #ghanikhanbabapoetry #fayazkhankheshgi
چي خاطر د پکي خاوری شی خاطره
دومره مکوه خاطر د چا د سترګو🥰
2026-09-06 06:32:24
3
yousaf :
سا لک صاحب ♥️
2026-09-06 07:22:55
0
🦋Qorban🦋 :
نظر انداز ہونے کے ڈر سے پیغام لکھ کر مٹا دینے والے حساس دل سلامت رہیں🫡🥀
2026-09-05 17:17:19
16
ᑎK ᗩᗰᗩᑎI 🤍 :
caption 🫡
2026-09-05 16:49:27
0
✮͢🦋⃟ 𝙗𝙖𝙙 𝙗𝙤𝙮 302𝄟✮⃝🖤 :
@Jàmşhěđ khattak:ہم ٹوٹے دل جوڑنے کے ماہر تھے
💔 جب اپنا دل ٹوٹا تو ہنر ہی بھول گئے
2026-09-06 05:04:06
2
𝔸𝗦𝕀M𓆪𝕐𝗢𝕌𝗦𝔸𝗙ℤ𝗔𝕀🖤🚬 :
مجھے اُن لوگوں سے بھی خوف آتا ہے جو بڑی بشاشت سے مجھ سے پوچھتے ہیں "تم کیسے ہو؟"
اور پھر منتظر رہتے ہیں کہ میں جواب دوں میں خیریت سے ہوں۔"
حالانکہ وہ بخوبی جانتے ہیں کہ میں اندر ہی اندر مر رہا ہوں۔💔🤦