@khalil__jui: إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ خطیب اسلام حضرت مولانا عبدالحنان صدیقی انتقال فرما گئے😰😰 نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا #muftiabdulwahidqureshi #allah #اسلام #مولانا_عباداللّٰه_صاحب #trending
شادی سے پہلے میں اپنے ابو کی بہت پردہ دار بیٹی تھی، بلکہ میرے لیے پردہ ایک عادت اور زندگی کا حصہ تھا۔ پھر بہت کم عمری میں شادی ہوگئی، اتنی سمجھ نہیں تھی کہ دین اور پردے کی حقیقت کو اُس وقت اتنا گہرائی سے سمجھ پاتی۔
شادی کے بعد شوہر کے کہنے پر صرف ایک بار ایک فنکشن میں گئی اور اُس وقت دوپٹے میں تھی۔ بس ایک ہی بار میرے ابو کو اس بات کا پتا چلا تو انہوں نے مجھے کہا:
"بیٹی! شادی تمہاری ہوگئی ہے، لیکن تم بیٹی تو میری ہی رہو گی۔ تم وہی پردہ کیا کرو جو تم پہلے کیا کرتی تھیں۔"
ابو کے یہ الفاظ میرے دل میں ایسے اترے کہ پھر میں نے پردے کو پہلے سے بھی زیادہ مضبوطی سے تھام لیا۔ انہی الفاظ نے میرے دل میں دین اور اسلام کی محبت کو اور بڑھا دیا۔ پھر اللہ نے مجھے دین سمجھنے کی توفیق دی، میں نے عالمہ کا کورس کیا اور دین سے میرا تعلق مزید مضبوط ہوتا چلا گیا۔
آج بھی سوچتی ہوں تو لگتا ہے، باپ کی ایک نصیحت کبھی کبھی بیٹی کی پوری زندگی بدل دیتی ہے۔
میرے ابو کے وہ چند الفاظ میرے لیے صرف نصیحت نہیں تھے، بلکہ میری زندگی کا ایک خوبصورت موڑ تھے۔ 🤍
2026-09-06 04:28:41
17
, :
ab vo kes ky galy lagy gee 🥹🥹
2026-09-06 04:30:55
4
ᥫ᭡. :
Ab us beti pr Kya guzr rhi ho gi😭😢
2026-09-06 04:27:57
5
sami Khan baloch jhang :
oh hu Molina sab 😢😢😢
2026-09-06 04:20:46
2
زخمی دل❤ :
❤️
2026-09-06 07:54:16
1
❣️لا حاصل عشــــــــــق😔 :
واہ قاید واہ تےر ےجانےکاافسوس توہوا لیکن جوآپ ہمارےلےدنیاں میں روشنیاں چھوڑکرگےہمیں بہت فخر ہے اللہ آپکی مغفرت فرماے آمین
2026-09-06 05:04:18
2
Malik Ahmad ✌️⚜️ :
hyeeee words 😭😭
2026-09-06 03:34:32
1
عبداللہ جاوید 🥀 :
ساری دنیا ڈھونڈنے سے بھی تیرے جیسا کوئی نہیں ملے گا اے مولانا عبدالحنان صاحب اپ کا بیان سن کر لاکھوں بندوں کی زندگی سنور گئی اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
2026-09-06 07:59:06
0
Abid Younas :
سبحان اللہ
2026-09-06 04:56:34
1
ᗩᔕIᗰ么 :
Ayee Hyeee❤️🥹
2026-09-06 01:00:49
2
𓅓ᴹr᭄𝙎🅷𝘼🅷𝙈🅸𝙍KAMRED :
💔😭💔😭💔😭💔😭🖤
2026-09-06 08:01:45
0
شیخ عزیز :
اللہ
2026-09-06 07:46:23
0
m. yaqoob :
Allah 🙏🙏🙏🙏
2026-09-06 06:53:49
0
zulqarnain baloch :
right
2026-09-06 02:44:54
1
Malik Qaswar💔💔 :
❤️❤️❤️
2026-09-06 05:37:52
2
Sufyanyaseen :
🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-09-06 03:04:44
2
Sardar khizar hayyat kalroo :
❤️❤️❤️
2026-09-06 08:08:51
0
Md Yasir Sahar :
😭😭😭
2026-09-06 08:07:08
0
lucky ijaz :
🥰🥰🥰
2026-09-06 08:02:05
0
"🫀Rahe Hadayat"⭐🫀🌸 :
🥰🥰🥰
2026-09-06 08:05:40
0
Abdul Nabi :
😭😭😭
2026-09-06 08:10:33
1
muhammadhuzaifa6700 :
❤️❤️❤️
2026-09-06 07:59:45
0
عطااللہ :
✌✌✌
2026-09-05 15:56:22
0
To see more videos from user @khalil__jui, please go to the Tikwm
homepage.