@rehanhaider12141: ہم بظاہر مسکرا کر بات ٹال دیتے ہیں۔۔۔ مگر اندر ہی اندر ہر لفظ کو محسوس کرتے رہتے ہیں۔۔۔ تم شاید اپنی کہی ہوئی بات بھول جاؤ ـــ مگر ہم رات کی خاموشی میں اسی بات کو بار بار سوچتے رہتے ہیں۔۔۔ کبھی خود کو قصوروار ٹھہراتے ہیں۔۔۔ کبھی اپنی خاموشی کو۔۔۔ نرم دل لوگ شکایت کم اور محسوس زیادہ کرتے ہیں۔۔۔ اس لیے ان کے دل کے ساتھ ذرا نرمی سے پیش آیا کرو۔۔۔ کیونکہ کچھ دل ٹوٹنے کی آواز نہیں کرتےـــ بس خاموش ہو جاتے۔۔۔ ۔ ۔ ۔ #رات #خاموشی #یادیں #panicattack #anxiety
:مجھے لگتا ہے کسی بھی انسان کی داستان سن لینا ایک کتاب پڑھنے سے زیادہ اچھا ہے، آپ کسی کے دکھ کو دیکھ نہیں سکتے لیکن اس کے دکھ سن کر آپ اس کے درد کو ضرور کم کرسکتے ہیں!!🙌🏻❤️🍂
2026-09-18 04:45:35
5
ᗩᒪᕼᗩᗰ 🐺 :
yee sirf ap ko pata hai or kisi ko nahi 🥺🙌🏻
2026-09-08 18:04:21
1
روح یارم :
my collage 🥰
2026-09-14 15:50:58
2
Dil ki Awaz :
Hamare Ansoo Ni Rukate 🥹
2026-09-09 19:59:43
4
YASEEN JATTAK :
اگر ہمیں تکلیف دینے والوں کو پتا چل جاتا کی ہمارے دل میں ان کے لئے کتنی خیر تھی تو وہ کبھی ایسا نہ کرتے."
2026-09-15 08:54:39
2
𝙎𝙐𝙉𝙉𝙔 𝙆𝙃𝘼𝙉𝙕𝘼𝘿𝘼 :
Before I'm soft hearted but now I'm strong😏🤍✨
2026-09-11 09:07:18
1
Mr Ayaan Gameing :
brand da degree
2026-09-10 09:21:34
1
Zahra Turi :
right 👍
2026-09-09 04:03:28
1
🪫 :
Aha🫀❤️🩹
2026-09-06 09:42:30
2
😎 _༒ مُنڈا جھمٹاں دا༒_ :
song name kiya ha yarr
2026-09-16 07:47:30
1
♡🍂 :
Hyeee 💔🫠
2026-10-11 15:07:08
0
Aliya :
🥺
2026-10-05 09:04:33
1
³⁰²☆⃝⃕🇯ALIL :
چہرے پہ مسکراہٹ تھی، دل میں قیامت تھی،
لوگ سمجھتے رہے کہ ہم خوش ہیں۔ 🥀💔🥹