@nooreayat.1: جب زندگی کے راستے مشکل ہو جائیں، دل تھک جائے اور کوئی راستہ سمجھ نہ آئے… تو صبر اور نماز کا دامن تھام لو۔ 🤍🤲🏻 کیونکہ جس کے ساتھ اللہ ہو، اسے کوئی مشکل ہرا نہیں سکتی۔ بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔ ✨ #IslamicReminder #Quran #Allah #IslamicTikTok #fyp