@gullghani17205: انسانیت یہی ہے کہ کسی کے درد کو سمجھا جائے،بغیر پوچھے بھی کسی کی خاموشی کو پڑھا جائے۔کسی کی مجبوری کا مذاق نہیں، اُس کا سہارا بنا جائے،کیونکہ اصل خوبصورتی چہرے میں نہیں، کردار میں ہوتی ہے،اور بہترین انسان وہ ہے جس سے کسی انسان کو تکلیف نہ پہنچے۔🌸#fypシ #meena #ghani #unfreezemyacount #fyppppppppppppppppppppppp