@zwanzakhakhelittehad: زوان ذخہ خیل اتحاد کے نوجوان اپنے علاقے کے مسائل کے حل اور عوام کی بہتری کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ان شاء اللہ یہ کوشش آج بھی جاری ہے اور آئندہ بھی جاری رہے گی۔ ہم آپ سب سے بھی درخواست کرتے ہیں کہ اپنی آواز بلند کریں، ان نوجوانوں کا ساتھ دیں اور زوان ذخہ خیل اتحاد کو سپورٹ کریں۔ 🤝 اتحاد، خدمت اور ترقی — ہمارا عزم! زوان ذخہ خیل اتحاد #زوان_ذخہ_خیل_اتحاد