@hayat1hayat7: بعض اوقات ہمیں ہار نا پڑ جاتا ہے۔۔ کیونکہ ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ مخالف صف میں ہمارے اپنے ہی کھڑے ہیں۔ تیر لگنے کی تکلیف تب ہوتی ہے جب آپ تیر کمان اپنوں کے ہاتھوں میں دیکھتے ہیں۔ ! #🥀🤍 #onthisday #foryoupage

روشنی
روشنی
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 05 September 2026 16:03:24 GMT
30590
2102
24
235

Music

Download

Comments

gemni0001
Gemni0001 :
it's deep lines.i have tears in my eyes.😢😢
2026-09-06 09:12:03
1
dur_e_najaf7
dur e najaf :
Hyyyyyy😢
2026-09-06 06:56:07
1
user1064264952374
Muhammad Ali :
یہ حقیقت ہے
2026-09-06 17:13:32
1
angelkiran75
KIRAN :
caption plz
2026-09-05 17:26:21
3
fatimatiktok204
FATIMA TIKTOK :
بعض اوقات ہمیں ہارنا پڑتا ہے کیونکہ ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ مخالف صف میں ہمارے اپنے ہی کھڑے ہیں تیر لگنے کی تکلیف تب ہوتی ہے جب اپ تیر کمان اپنوں کے ہاتھوں میں دیکھتے ہو
2026-09-06 13:21:50
1
mianadnan5498
Mian Adnan :
اطراف میں تو اپنے تھے دشمن تھا سامنے۔۔۔۔ کیوں*تیر* میرے جسم میں ترچھے اتر گے۔۔۔
2026-09-06 08:56:17
1
asim.ktk90
Saddam Hussein :
یہ آج کل کا کیسا منافقانہ دور ہے 🥺 میرے اپنوں کا ہی مجھ ہرانے پر زور ہے 🥺❤️‍🩹🥺
2026-09-06 08:08:13
2
bilaljuttjonda5
بلال جٹ جوندہ :
right ❤️‍🩹💘🥀🍂🍃
2026-09-05 16:39:54
1
naeem.ahmad861
Naeem Ahmad :
Hy oy
2026-09-06 04:55:55
1
junaidkhanlove2917
JUNAID KHAN :
کبھی کبھی دل کسی کو معاف تو کر دیتا ہے، مگر جو اعتماد ایک بار ٹوٹ جائے، اسے دوبارہ پہلے جیسا بنانا آسان نہیں ہوتا۔ انسان چاہتا ہے کہ گزرے ہوئے لمحوں کو بھلا دے، شکایتیں ختم کر دے اور دل سے بوجھ اتار دے، لیکن کچھ زخم اپنی جگہ ایک خاموش خوف چھوڑ جاتے ہیں۔ ہم نے بھی اسے دل سے معاف کر دیا، اس کی غلطیوں کو وقت کے حوالے کر دیا اور اپنے اندر موجود تمام شکوے خاموش کر دیے۔ مگر جب دوبارہ اسی شخص کو قریب لانے کی بات آئی تو دل نے قدم روک لیے۔ شاید محبت ابھی باقی تھی، مگر پہلے جیسا یقین نہیں رہا تھا۔ معاف تو کر دیا اسے دل نے، مگر دوبارہ اپنا کہنے کی ہمت نہ ہوئی۔ کیونکہ کبھی کبھی معافی اس لیے نہیں ہوتی کہ سب کچھ پہلے جیسا ہو جائے، بلکہ صرف اس لیے ہوتی ہے کہ ہم اپنے دل کو نفرت کے بوجھ سے آزاد کر سکیں۔ کچھ لوگ معاف تو ہو جاتے ہیں، مگر دوبارہ دل کا حصہ نہیں بن پاتے
2026-09-06 07:19:52
1
user137988849
𝄟≛⃝a𝑏𝑑𝑎𝑙𝑖𝄟≛⃝ :
Ar-Rahman, Ar-Rahim, Al-Malik, Al-Quddus, As-Salam, Al-Mu'min, Al-Muhaymin, Al-Aziz, Al-Jabbar, Al-Mutakabbir, Al-Khaliq, Al-Bari, Al-Musawwir, Al-Ghaffar, Al-Qahhar, Al-Wahhab, Ar-Razzaq, Al-Fattah, Al-'Aleem, Al-Qaabid, Al-Baasit, Al-Khaafid, Ar-Raafi', Al-Mu'izz, Al-Mudhill, As-Sami', Al-Baseer, Al-Hakam, Al-'Adl, Al-Lateef, Al-Khabeer, Al-Haleem, Al-'Azeem, Al-Ghafoor, Ash-Shakoor, Al-'Aliyy, Al-Kabeer, Al-Hafeedh, Al-Muqeet, Al-Haseeb, Al-Jaleel, Al-Kareem, Ar-Raqeeb, Al-Mujeeb, Al-Waasi' Al-Hakeem, Al-Wadud, Al-Majeed, Al-Ba’ith, Ash-Shaheed, Al-Haqq, Al-Wakeel, Al-Qawiyy, Al-Mateen, Al-Waliyy, Al-Hameed, Al-Muhsee, Al-Mubdi, Al-Mueed, Al-Muhyi, Al-Mumeet, Al-Hayy, Al-Qayyoom, Al-Waajid, Al-Maajid, Al-Waahid, Al-Ahad, As-Samad, Al-Qaadir, Al-Muqtadir, Al-Muqaddim, Al-Mu'akhkhir, Al-Awwal, Al-Akhir, Az-Zaahir, Al-Baatin, Al-Waali, Al-Muta'ali, Al-Barr, At- Tawaab, Al-Muntaqim, Al-'Afuww, Ar-Ra'oof, Maalik-ul-Mulk, Dhul Jalaali Wal-Ikraam, Al-Muqsit, Al-Jaami', Al-Ghaniyy, Al-Mughni, Al-Maani', Ad-Daarr, An-Naafi', An-Noor, Al-Haadi, Al-Badee', Al-Baaqi, Al-Waarith, Ar-Rasheed, As-Saboor
2026-09-06 14:23:29
0
beenish1777
Beenish Beeni :
🤣 apny ?
2026-09-05 17:19:31
0
itz.charee
itz ChaRee🍒 :
کاش زندگی تھوڑی سی مہربان ہو جاتی اور کہہ دیتی کہ بس اب تم آرام کر لو، تم نے بہت محنت کر لی اب میری باری ہے تمہیں سنبھالنے کی۔کاش وہ میرے سارے زخموں پر مرہم رکھ دیتی ۔ کاش وہ میرے کندھے پر ہاتھ رکھ کر کہتی کہ رکو، سانس لو، دنیا بھاگ رہی ہے تو بھاگنے دو تمہیں اجازت ہے رک جانے کی کاش وہ میری ہر کوشش کو سراہتی اور کہتی کہ تم نے جتنا کر دیا وہ کافی ہے، باقی میں سنبھال لوں گی، تم فکر نہ کرو ۔ کاش وہ کہتی کہ سو جاؤ، کل کا بوجھ کل پر چھوڑ دو، آج کی رات تمہاری ہے کاش وہ میری چھوٹی چھوٹی خوشیوں کو بڑا کر کے دکھاتی اور کہتی کہ دیکھو زندگی اتنی بری بھی نہیں جتنی تم سمجھ رہے ہو ۔ کاش وہ میرا پسندیدہ انسان میرے سامنے لا کر کھڑا کر دیتی اور کہتی، یہ لو یہ صرف تمہارا ہے۔ کاش وہ ایک نقشہ میرے سامنے بچھا دیتی اور کہتی جہاں تم جانا چاہو جاؤ ، جیسا جینا چاہو جیو ، کوئی روک ٹوک نہیں۔
2026-09-06 07:28:53
2
emmadullahkhan
🦋Emmad Ullah Khan🦋 :
🤲🤲🤲
2026-09-05 17:10:24
0
navalperson3
it's foji :
💯
2026-09-05 16:13:40
1
jamfaizan55
jamfaizan616 :
👑👑👑
2026-09-06 02:10:14
1
To see more videos from user @hayat1hayat7, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About