@mommna18: تمہارا دل بھی میرے لئے کسی کرائے کے مکان سے کم نہیں تھا کیونکہ میں نے اُسے اپنا بنانے کی ہزار کوشش کی ہر حربہ اپنایا ،اپنی تمام تر محبت ، اپنی تمام تر توانائی میں نے وہاں پر خرچ کی مگر پھر بھی مجھے تمہیں چھوڑنا پڑا کیونکہ وہاں پر میں بھی محض کرائے پر تھی وہ میرے بعد اور مجھ سے پہلے بھی بہت سو کا تھا اور ہوگا ۔❤️‍🩹🙂 #foryou #foryoupage

𝓜𝓸𝓶𝓲𝓷𝔞♡
𝓜𝓸𝓶𝓲𝓷𝔞♡
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 05 September 2026 16:03:59 GMT
744
30
0
4

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @mommna18, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About