@immuhammadsohailafridi: سندھ اسٹریٹ موومنٹ - تیسرا دن! وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں سندھ اسٹریٹ موومنٹ کا قافلہ سانگھڑ پہنچ گیا، جہاں عوام اور پارٹی کارکنان نے کپتان کے کھلاڑیوں کا نہایت پُرجوش اور والہانہ استقبال کیا۔ سانگھڑ کی سڑکیں عمران خان کے حق میں لگنے والے نعروں سے گونج اٹھیں۔ عوام اور کارکنان کا جوش، جذبہ اور عزم قابل رشک ہے۔ ہر طرف ایک ہی جذبہ نظر آرہا ہے کہ سندھ کے عوام اب جاگ چکے ہیں اور اپنے حق کے لیے آواز بلند کرنے کے لیے مکمل تیار ہیں۔ الحمدللہ، سندھ کا جذبہ بتا رہا ہے کہ تبدیلی کی آواز اب گلی گلی پہنچ چکی ہے۔ #سندھ_کپتان_کا