@khursheedoldagehome1: Khursheed Old Age Home Ph+92 03211117290

Khursheed Old Age Home
Khursheed Old Age Home
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 05 September 2026 16:05:23 GMT
358551
20829
756
405

Music

Download

Comments

nazirahmedkhan78
Nazir Ahmad Khan :
yeah old age home Kahan hai
2026-09-25 04:06:11
0
dpzvibes12
ɢʟᴀᴍᴅᴘᴢᴠɪʙᴇs :
Kasy dil krta h logo ka itny piyary maa baap ko yaha chor k jany py 😭🥺🥺
2026-09-09 14:49:07
113
sabirashafi0
Sabirashafii❤️ :
ya,kahan py hi old.home
2026-09-23 10:58:01
0
suman.shahida
Suman Shahida :
bro gandam ki roti bana karday plz naan 🫓 es age may na day sab ko 🙏 apki neki Allah pak qubool kare
2026-09-09 09:36:59
117
mango.man0188
Mango Man :
اولڈ ہوم میں کیسے سیدھے رہتے ہیں لیکن گھروں میں بہوؤں بیٹوں پوتے پوتیوں کا اور کچھ نے تو بیویوں کا جینا ح ر ا م کیا ہوتا ہے
2026-09-10 13:23:12
22
bilal2317016
Bilal Ahmed :
برائے مہربانی چکی کے آٹا کی روٹی کا اہتمام کریں فائن آٹے کے نان تو اچھے خاصے جوان بندے کا خانہ خراب کردیتا ہے یہ تو پھر بزرگ ہیں۔
2026-09-10 19:40:15
13
diamondqueen012345
🌹❤️ Queen Diamond❤️🌹 :
plz face blur kr diya kren
2026-09-05 18:42:28
5
aizo367
princess :
Keema to nazar nhi aa raha mater ka dheer ha
2026-09-10 14:11:51
7
madeenakibatin15
نور المدینہ🌹🌹🌹 :
بد قسمت اولاد کل کو اپنا کیا ہوا ان اولادوں کو بھی پیش آئے گا جو اپنی جنت کو بے سہارا چھوڑ جاتے کل ایسے ہی وہ بھی پڑے ہوں گئے لیکن اس وقت وقت گزر جائے گا بغیر پچھتاواے کے کچھ پاس نہیں ہو گا ایسی اولادوں پے پاس
2026-09-10 07:58:46
23
shamsa.kashif4
shamsa kashif :
استغفر اللہ استغفر اللہ ۔۔۔۔کتنی بد قسمت اولادیں ہیں وہ جن کے گھر کی رونقیں کہیں اور اپنا بڑھاپا گزار رہیں ہیں۔۔۔۔۔الفاظ ہی کم پڑ جاتے ہیں یہ سب دیکھ کے ۔ایسے لوگ کیسے کھاتے ہوں گے کیسے سو پاتے ہوں گے جنہوں نے اپنے ماں باپ کو اس اذیت میں ڈالا ہوا ہے۔۔۔اس سب میں قصور ہمارے مولوی حضرات کا بھی ہےجہنوں نے یہ درس دے دے کے عورتوں اخلاقی پستی کی انتہا تک پہنچا دیا ہے کہ ساس سسر کی خدمت بہو کی زمہ داری نہیں۔۔۔۔۔اور نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ ماں باپ کے گھر سے ہی انہیں نکال دیا جاتا ۔۔۔۔۔۔
2026-09-09 17:21:54
24
a_s_stitching.unit
A.S Stitching Unit 🥰 :
اسلام علیکم یہ کس جگہ پہ ہے میں سلائ کا کام کرتی ہوں اگر میں کوئی مدد کرنا چاہوں تو رابطہکریں
2026-09-09 16:28:26
11
an_or37
❤️꧁༒ 𝙽̷𝚘̷𝚘̷༒꧂ :
maa bap ko old age home bhejny Waly ka agly Jahan sakht hisab ho ga ya bhul gy h
2026-09-09 13:09:34
21
ms.gemini405
Miss Bukhari :
itny haseen chehry 😢😢😢 Bhala Kesy log ye sub kr lety ...
2026-09-12 18:15:57
0
.jutt3269
Ch Shafiq jutt :
ya Allah
2026-09-09 09:45:22
46
mustang9246
mustang :
plz roti ghar pe banwaya karen bazar ki roti chabai nae jati is umer mein
2026-09-10 10:35:11
3
munir.ahmad645
Munir Ahmad :
اولاد ہوتے ہوئے یہ لوگ ادھر ہیں ہماری تو اولاد ہی نہیں ہے ہمراہ پتہ نہیں کیا ہو گا یہی سوچ کر بہت رونا آتا ہے
2026-09-12 04:25:21
2
samvia75
Samvia :
ktni zalim aulad hy ksy Dil kia inko gar. se nikal.dia afsos
2026-09-09 18:04:57
2
hafizqasim678
@💫ʀᴏᴍᴇᴏ_𝐛𝐨𝐲💫:ʀᴏᴍᴇᴏ_𝐛𝐨𝐲 :
ye wqat aye ga UN pe bi
2026-09-13 08:17:38
2
shakhiazmataliqalandri
ShakhiMuhammadazmataliqalandri :
2026-09-09 14:59:58
1
nighattufail
Nighat Tufail :
Allah 😢😢😢😢😢😢😢😢
2026-09-09 13:03:47
2
ahmedshahahmed801
zindagi ki yadeen :
koi mujhy yaha khany bnany ya kesi bhi work pr rkh len
2026-09-12 08:51:23
1
user4921861831807
💞 بنت اسد 💞 :
❣️تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد ❣️
2026-09-16 04:31:42
1
user954833588
Fatima :
ksy chor dty ha maa bap ko
2026-09-11 09:04:41
1
mafzalshahbukhari
🕊️Bukhari🇨🇭Shah ji🕊️ :
میں نے اس ویڈیو کو کافی دفعہ دیکھا اور کافی لوگوں کے کمنٹ بھی پڑے لیکن میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ جب ہم لوگ چھوٹے گھروں کی اور کم تعلیم یافتہ اور کم تربیت یافتہ بچیاں بیاہ کر آپنےگھروں میں لاتے ہیں تو اکثر ماں باپ کے ساتھ ایسا ہی ہوتا ہے اور کوشش کریں کہ اپنی جائیداد اپنی زندگی میں کبھی بھی اپنے بچوں میں تقسیم نہ کریں اور جن لوگوں نے اپنے والدین کو ادھر چھوڑا ہے وہ اپنی باری کا انتظار کریں😢اگر میرے اس کمنٹ کی وجہ سے میرے کسے بھائی کا یا میری کسی بہن کا یا میرے کسی بیٹے کا یا بیٹی کا دل دکھا ہو تو میں معذرت چاہتا ہوں لیکن یہ میرا اپنا تجربہ ہے😢
2026-09-16 23:45:23
0
To see more videos from user @khursheedoldagehome1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About