@drive.for.dreams: آج میں نہیں بتاؤں گا 😄 آپ بتائیں، یہ چیز کس کام آتی ہے؟ 🚛👇 #TruckDriver #شوکت_اعوان_لاڑیاں #TruckSafety #WheelSafety #TruckLife

Drive for Dreams
Drive for Dreams
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 05 September 2026 16:09:27 GMT
164020
6219
303
114

Music

Download

Comments

mrrajpoot238
Honda مافیا :
studs loss ho to pta chalta ha
2026-09-07 15:16:39
2
m_a_khan110
🦋M__Marwat 🦋 :
ta k agr nut loose ho jayen to pta chalen k nut loose ho gaiii
2026-09-08 13:19:45
0
captain.mushi
Captain Mushi :
(1): ان پلاسٹک تیروں (Arrows) کے رخ کو ایک دوسرے کی طرف یا ایک مخصوص سمت میں رکھا جاتا ہے۔ اگر کوئی نٹ ڈھیلا ہو کر گھومتا ہے، تو اس کا تیر اپنی جگہ سے ہٹ جاتا ہے، جس سے ڈرائیور یا میکینک کو دیکھ کر ہی معلوم ہو جاتا ہے کہ نٹ ڈھیلا ہے۔ (2): اگر گاڑی کا بریک یا ہب حد سے زیادہ گرم ہو جائے تو یہ مخصوص پلاسٹک پگھل جاتی ہے یا اس کی شکل بگڑ جاتی ہے، جس سے پتہ چل جاتا ہے کہ ہب میں کوئی خرابی ہے۔
2026-09-06 02:54:10
395
tariqnadeem790
MURSHAD مرشد :
bolts lossing direction change. alert
2026-09-07 09:50:25
1
shahidkhan..4
*•̩̩͙✩•̩̩͙*˚şի𝘦ᵈ𝗼*•̩̩͙✩•̩̩͙* :
agr nat khol jay to pata Chall sky
2026-09-07 19:05:14
0
zahidmahmoods7
Zahid Mahmood :
wheel lug nut indicator.......lose nut indicator
2026-09-07 04:04:02
1
user7194610044862
abbasi :
dust or keacher say Zang par gata ha us say saftyk lay
2026-09-07 10:16:42
1
www.liaqatsher22786
💠لیاقت شیر افریدی🇵🇰 :
اسے اینٹی لوز کہتے ہیں اسکے دونوں نوک سیدھا لگا ہوتا ہیں جب بولٹ ڈھیلا پڑ جائے تو یہ نوک الٹا پڑ جاتا ہیں تو پتہ چلتا ہیں کہ بولٹ ڈھیلا ہیں
2026-09-08 02:25:19
34
babarawan6277
babarawan6277 :
یہ سٹارک نٹ ہے اور یہ زیادہ تر آ ئیل ٹینکر کو لگے ہوتے ہیں اگر نٹ ڈھیلا ہو تو پتہ چل جاتا ہے
2026-09-05 17:17:42
114
manthar125110
Basit Mahais 777 :
ya saine k Liya ha jb koi bolt dhila ho to PTA chl Jata h dakhna sa he
2026-09-05 16:23:29
27
user1506728608656
SA :
اس کا فاہدہ کافی لوگوں نے جواب دے دیا لیکن اپ نے جس ٹاہر کو لگاے ہوئے ہیں اس کا کوئی فاہدہ نہیں اپ کا فرنٹ ٹائر تین پیس والا ریم ہے جو فرنٹ پر صحیح نہیں
2026-09-07 15:42:59
1
user6204801565
proking :
IK APP NI ACHI BAT BATI HAI
2026-09-07 07:58:37
1
javedtarikhel.01
@@@🫠§جاوید تری خیل§🫠@@@ :
(1): ان پلاسٹک تیروں (Arrows) کے رخ کو ایک دوسرے کی طرف یا ایک مخصوص سمت میں رکھا جاتا ہے۔ اگر کوئی نٹ ڈھیلا ہو کر گھومتا ہے، تو اس کا تیر اپنی جگہ سے ہٹ جاتا ہے، جس سے ڈرائیور یا میکینک کو دیکھ کر ہی معلوم ہو جاتا ہے کہ نٹ ڈھیلا ہے۔ (2): اگر گاڑی کا بریک یا ہب حد سے زیادہ گرم ہو جائے تو یہ مخصوص پلاسٹک پگھل جاتی ہے یا اس کی شکل بگڑ جاتی ہے، جس سے پتہ چل جاتا ہے کہ ہب میں کوئی خرابی ہے۔
2026-09-06 06:22:31
59
umermirza242
👻Mirza👻 :
safety
2026-09-06 11:45:02
1
prince.a.d58
prince.a.d58 :
نٹ اور وہیل پر پیلی لکیر ایک خاص پوزیشن میں بنائی جاتی ہے۔ اگر نٹ گھوم جائے تو لکیر اپنی سیدھ سے ہٹ جاتی ہے، جس سے فوراً معلوم ہو جاتا ہے کہ نٹ چیک کرنے کی ضرورت ہے۔
2026-09-06 15:47:22
9
nadeemrizwan27
nadeemrizwan27 :
نٹ ڈھلا ہو تو پتا چل جاۓ۔۔
2026-09-05 17:03:00
15
muhammadshoaibjan6
šhôαïß κhαηï :
Nat Dela ho to pata asani sy chalta Hein
2026-09-05 22:39:19
1
zaheerahmad0474
Zaheer Ahmad :
میرا خیال ہے یہ اس لیے لگائے جاتے ہیں کہ اگر کوئی نوٹ ڈیلر رہ جائے یا ڈھیلا ہو اگر وہ کھلنا شروع ہو جائے تو اندازہ ہو سکے کہ کوئی نٹ اس میں ڈھیلا ہے ادروائز ٹائٹ رہیں گے تو یہ ان کے منہ ایک ہی طرف رہیں گے یا جدھر بھی رکھیں گے ایک ہی جیسے ہوں گے مجھے تو یہ ائیڈیا ہے کہ اس طرح یہ اس کام کے لیے ہیں
2026-09-06 00:28:02
9
farhanahmed41566
ملک فرحان راجڑ :
جو بھی نٹ ڈھیلا ہوگا۔ یہ تیر آگے پیچھے ہو جائے گا۔ اور بآسانی پتہ چل جائے گا
2026-09-05 19:16:53
10
fayazkhanhd2
fayazkhanhd2 :
ان کا کام یہ ہوتا ہے کہ اگر وہیل کا نٹ ڈھیلا ہو جائے تو یہ پیلے کلپس اپنی پوزیشن سے ہٹ جاتے ہیں، جس سے ڈرائیور کو فوراً پتا چل جاتا ہے کہ کوئی نٹ ڈھیلا ہے۔ یعنی یہ ٹائر کا حصہ نہیں بلکہ وہیل نٹ کی سیفٹی چیک کرنے کے لیے لگائے جاتے ہیں۔ 👍
2026-09-06 04:24:55
16
ghani.bhai820
Ghani Bhai :
اچھا میں نے پہلی بار دیکھی یہ چیز مجھے بارہ سال ہو گئے ٹرالا چلاتے ہوئے ۔ شکریہ ان بھائیوں کا کہ کچھ سیکھنے کو ملا
2026-09-05 18:26:49
8
khursheed.anwar6
Khursheed Anwar :
بھائی جان اس لیے کوئی بولٹ اپنی جگہ سے کھل تو نہیں رہے
2026-09-06 16:52:42
1
saqib_ra0_1
✨ماہنی سیال محکمہ ٹرانسپورٹ✨ :
nut lose hone ki nishandehi k liye 👍
2026-09-06 16:12:16
1
ishfaqahmed687
Khan 804 :
Wheel nuts Indicators
2026-09-06 11:58:40
1
umar.hayat8641
Umar Hayat :
yeah hub k gar makesh k level hota hy aoor aksar long route wala use kar ta hy
2026-09-06 10:31:16
1
To see more videos from user @drive.for.dreams, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About