@ahsaanwrite09: تم توچلے گئے مگر ایک لمحے کو بھی یہ نہ سوچا کہ تمہارے بعد میرا کیا ہوگا۔ تم نے اپنے حصے کا فیصلہ کر لیا، مگر میرے حصے میں یادیں، خاموشیاں، اور نہ ختم ہونے والا انتظار چھوڑ گئے۔ شاید تمہیں اندازہ ہی نہ ہوا کہ کچھ لوگ صرف چھوڑے نہیں جاتے… وہ اندر سے بکھر جاتے ہیں۔ میں نے تمہیں صرف چاہا نہیں تھا، بلکہ اپنی دعاؤں، اپنی امیدوں، اور اپنی پوری دنیا میں جگہ دی تھی۔ مگر تم چلے گئے، اور میرے دل میں ایک ایسا خلا چھوڑ گئے جسے آج تک کوئی بھر نہ سکا۔ اب نہ کوئی شکوہ ہے، نہ گلہ… بس کبھی کبھی دل یہی سوچتا ہے… کاش! تم جاتے ہوئے ایک بار میرا بھی سوچ لیتے//#foryoupage #foryou #fpyシ #viralvideo #poetrystatus