@arynews.official: "مجھے خطرہ پڑوسی ملک سے زیادہ پڑوسی صوبے سے ہے" مریم نواز #ARYNews

ARY NEWS
ARY NEWS
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 05 September 2026 16:21:23 GMT
138800
2173
794
267

Music

Download

Comments

imran_khan_804pk
IMRAN KHAN :
پڑوسی صوبہ کے گیس اور بجلی سے خطرہ نہیں ؟
2026-09-05 16:59:42
760
abdullah.mazhar833
Abdullah mazhar :
Hama be khatra modi sa ni ha Shareef family sa ha
2026-09-05 16:29:25
126
asimbutt150
asimbutt150 :
اب خطرے کی کوئی بات نہیں ہے اب سب خطرے میں ہیں
2026-09-05 16:32:57
158
hasandwr786
Hassan Dawar :
انڈیا سے کیسے خطرہ ہو سکتا ہے مودی تو ان کا یار ہے
2026-09-05 17:21:38
281
asimshafeeqkhan
Adv Asim Shafeeq khan(⚖️) :
پڑوسی صوبہ کے گیس ،معدنیات اور بجلی سے خطرہ نہیں ؟
2026-09-05 18:40:04
119
safiumar975
Safi Umar Y̊ousafz̊ai⇜👑̴ :
عمران خان واحد لیڈر تھا جو سارے پاکستانیوں کو متحد کرتا تھا
2026-09-05 18:09:24
47
sherzaad37
Sher zad :
ہماری گیس اور بجلی سے حطرہ نہیں
2026-09-05 17:58:01
26
safeer.masood19
safeer Masood :
یہ لوگ ہم کو الگ ملک سمجھتا ہے لیکن ہم ہیں کہ ان کے پیچھے پڑ گئے ہیں
2026-09-05 19:20:24
10
feha0461
Fehañ :
She is just promoting hate and racism
2026-09-05 20:19:17
5
aleemkhan15378
🤍علیم خان سليمان خيل🤍 :
power of PATHAN 👍🏾😎✌🏾💪🏾💪🏾✌🏾😎😎
2026-09-05 18:12:59
28
salman.khan41185
🌴سلمان ہمدرد🦋 :
@:پڑوسی صوبہ کےمایینز مینرل گیس اور بجلی سے خطرہ نہیں ؟
2026-09-05 18:15:15
18
misbahkhan56789
Misbah Khan CR7 :
very dangerous speech
2026-09-05 18:18:49
4
talhazahidroghani
Talha Zahid Roghani :
And what about the minerals of neighbor provinces.
2026-09-05 19:47:10
2
ik87772
Villain😡 :
wyf. your uncle is PM. if you can protect punjab from terrorism why he can't provide safety to khyber pakhton khwa and balochistan.. this is very alarming
2026-09-05 20:01:48
1
mkmansoor4884
♥️✨MÄÑSØØR kHaÑ✨🖤 :
پڑوسی صوبہ کے گیس اور بجلی سے خطرہ نہیں ؟
2026-09-05 17:16:47
34
sajr222
سààدی :
سانحہ مریدکے بھی ساتھ والے صوبے سے ہوا تھا۔ 😭🖐
2026-09-05 17:03:34
40
ibrahimkamal535
𝓘𝓫𝓻𝓪𝓱𝓲𝓶 𝓚𝓪𝓶𝓪𝓵 :
پڑوسی صوبوں سے بجلی گیس کوئلہ اور قیمتی معدنیات بھی آتی ہے
2026-09-05 18:52:49
8
irfan.jutt948
🌹Punjabi 🌾 :
جو پنجاب پنجابیوں کی بات کریں گا ہم انہیں سپورٹ کریں گے پنجاب کو تقسیم کرنے والوں کا تعلق کسی بھی سیاسی جماعت سے ہو وہ ہمارا دشمن ہے
2026-09-05 18:16:31
9
arshado_56
𝗔𝗥ش𝗔𝗗𝗢🩺 :
پڑوسی صوبہ کے گیس اور بجلی سے خطرہ نہیں ؟
2026-09-05 18:21:19
7
zamanbangush1
zaman :
مریم نواز صاحبہ کہتی ہیں کہ مجھے پڑوسی ملک سے اتنا خطرہ نہیں جتنا پڑوسی صوبے خیبر پختونخوا سے ہے بس ایک سوال ہے اگر خیبر پختونخوا سے اتنا ہی خطرہ ہے تو پھر خیبر پختونخوا کے وسائل سے پنجاب کو خطرہ کیوں نہیں؟ خیبر پختونخوا کی گیس چاہیے اس سے چلنے والی صنعتیں چاہیے، اس کے دریاؤں سے پیدا ہونے والی بجلی چاہیے اس کے جنگلات اور معدنی وسائل چاہیے اس کے ماربل گرینائٹ چونا پتھر جپسم اور دیگر معدنیات چاہیےان سب سے تو کوئی خطرہ نہیں؟ خیبر پختونخوا پاکستان کے بڑے ہائیڈرو پاور پوٹینشل کا حامل صوبہ ہے اور معدنی وسائل سے بھی مالا مال ہے خاص طور پر خیبر پختونخوا کا ماربل اور دیگر معدنی پتھر پنجاب سمیت پورے ملک کی تعمیراتی صنعت میں استعمال ہوتے ہیں جس سے وہاں کاروبار اور روزگار پیدا ہوتا ہے یعنی جس صوبے سے گیس بجلی اور خام مال ملے وہ صوبہ خطرہ ہے لیکن اس کے وسائل سے فائدہ اٹھانا خطرہ نہیں؟ اصل بات یہ ہے کہ خیبر پختونخوا پاکستان کا دشمن نہیں بلکہ پاکستان کا حصہ ہے پنجاب اور خیبر پختونخوا ایک دوسرے کے دشمن نہیں بلکہ ایک دوسرے کی معیشت سے جڑے ہوئے ہیں اگر واقعی خیبر پختونخوا سے خطرہ ہے تو پھر اس کے وسائل سے فائدہ اٹھانا بھی بند کر دیں اور اگر اس کے وسائل سے فائدہ اٹھانا ضروری ہے تو پھر خیبر پختونخوا کے عوام کو بھی برابر کا پاکستانی سمجھیں ان کے وسائل حقوق اور عزت کی بات کریں صوبوں کے درمیان نفرت پیدا کرنا سیاست ہو سکتی ہے لیکن پاکستان اس سے مضبوط نہیں ہوتا۔
2026-09-05 18:32:41
17
To see more videos from user @arynews.official, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About