@_sunflower4_7: ...محبت جب ادھوری رہ جائے نا ,تو یہ صرف ایک رشتہ نہیں توڑتی یہ انسان کے اندر اس کا سب کچھ توڑ دیتی ہے۔ ,یہ ایک ایسا خاموش زہر ہے جو رگوں میں دھیرے دھیرے پھیلتا ہے اور انسان کو اندر سے پورا کھا جاتا ہے۔ باہر سے دیکھنے والوں کو لگتا ہے کہ ,شخص سانس لے رہا ہے ,ہنس رہا ہے ,محفلوں کا حصہ بن رہا ہے ...لیکن کوئی نہیں جانتا کہ اندر ایک پورا وجود راکھ کا ڈھیر بن چکا ہے۔ 🫠❤️🩹 . . . . #trending #withoutmusic #vocalsonly #kamzarf #ost