@asifali_048: میری یہ فوٹوگرافی اُن لوگوں، اُن کے رہن سہن، روایات اور سادہ زندگی کو محفوظ کرنے کی ایک کوشش ہے، جو شاید آنے والے وقت میں صرف یادوں کا حصہ رہ جائیں گے۔ 📸🌾 ہر تصویر ایک کہانی ہے، ایک یاد ہے، اور ہماری گزرتی ہوئی ثقافت کا ایک قیمتی ورثہ ہے۔