@l_belong_to_jhope: کبھی رب سے شکوہ کیا؟؟ ہاں بہت بار۔۔۔ تو رب نے شکوہ کا کیا جواب دیا؟؟ رب مسکرائے اور کہا تم دنیا کا سکون مانگ رہی ہو ۔۔۔ تو سنو میں نے تمہیں بڑی محبت سے بنایا ہے میں کیسے تمہیں دنیا اور دنیا کے لوگوں کے حوالے کردوں!! یہ لوگ تم سے اتنی محبت نہیں کرسکتے جتنی محبت مجھے تم سے ہے۔ . . . . . . #fypppppppppppppppppp #goviral #foryouofficialpage #growthmyaccounttiktok✅ #dontunderreviewmyvideo (TikTok team please please don't under review my video 🥺🙏🏻😭)