@fatimagull102: 📝 ڈسکرپشن: مدینہ منورہ کی بابرکت سرزمین پر موجود بئرِ شفا سے جڑی ایک خوبصورت تاریخی روایت۔ آئیے جانتے ہیں اس قدیم کنویں کی مختصر تاریخ اور اس کی وجۂ تسمیہ۔ 🤍 اللہ پاک ہمیں بار بار مدینہ منورہ کی حاضری نصیب فرمائے۔ آمین 🤲� : #بئر_شفا #مدینہ_منورہ #مدینہ #اسلامی_تاریخ #اسلامی_معلومات