@womensshredprogram: Glutes vs Quads: Bulgarian Split Squats Different setup = different lower-body muscle focus. Full 12-Week Program 🔗 in bio. My program shows you step-by-step. #bulgariansplitsquat #gluteworkout #quadworkout #legday #fitnesstips

Women’s Shred Program
Women’s Shred Program
Open In TikTok:
Region: US
Saturday 05 September 2026 20:00:00 GMT
2000
74
1
4

Music

Download

Comments

zsuzskamohacsi
Zsuzska :
🥰🥰🥰
2026-09-05 20:31:01
0
To see more videos from user @womensshredprogram, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد کا 12 ربیع الاول سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کی خاطر اندرون شہر کا خصوصی دورہ)*      پشاور۔ سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد نے کیپٹل سٹی پولیس پشاور کی جانب سے سکیورٹی انتظامات اور صورتحال کا جائزہ لینے کی خاطر اندرون شہر کا خصوصی دورہ کیا، اس موقع پر ایس ایس پی آپریشنز فرحان خان، ایس پی سٹی ڈویژن شاہد عدنان سمیت دیگر پولیس افسران بھی موجود تھے، پشاور۔ ڈیوٹی پر موجود پولیس افسران اور اہلکاروں کو ڈیوٹی کے حوالے سے خصوصی احکامات جاری کیے، پشاور۔ سکیورٹی کو فول پروف بنانے کی خاطر جلوس کے تمام روٹس کا ازسر نو آڈٹ کراتے ہوئے خصوصی سفارشات کی روشنی میں تھری لئیر سکیورٹی انتظامات کئے گئے ہیں  پشاور۔ بارہ ربیع الاول کے جلوس کے روٹس کی بی ڈی یو اور سنیفر ڈاگ کے زریعے مسلسل سویپنگ کی جائے گی پشاور۔ جلوس، مجالس اور تقریبات کی سکیورٹی فل پروف بنانے کی خاطر سیف سٹی، سی سی ٹی وی کیمروں، ڈرون کیمرہ اور سرویلنس کیمرہ موبائل سسٹم کے زریعے نگرانی کی جائے گی پشاور۔ شہر کے داخلی و خارجی راستوں سمیت جگہ جگہ پر خصوصی ناکہ بندی قائم کر کے چیکنگ کا عمل بھی مزید سخت کر دیا گیا ہے پشاور۔ شہر میں داخل ہونے والے تمام مشکوک اور مشتبہ افراد کی کڑی نگرانی سمیت تمام سرائیوں اور ہوٹلز میں قیام پذیر افراد کی بھی نگرانی کا عمل جاری ہے پشاور۔ ضلع بھر میں انٹیلی جنس بیسڈ انفارمیشن ٹارگٹڈ سرچ آپریشن کا سلسلہ بھی جاری ہے پشاور۔ ضلع بھر کے تمام داخلی وخارجی راستوں پر سنیپ چیکنگ اور ناکہ بندیوں کا سلسلہ مزید تیز کردیا گیا ہے، *سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد*  پشاور۔ اندرون شہر میں جاری مجالس، تقاریب اور دیگر جلوسوں کی جانب سے جانے والے تمام راستوں پر بھی سٹی پٹرول، ابابیل اور دیگر پولیس اہلکار بھی موجود ہیں، *سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد* پشاور۔ٹریفک کو رواں دواں رکھنے کیلئے ٹریفک پولیس کی جانب سے خصوصی اقدامات بھی کئے گئے ہیں، *سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد*#

About