اگر تو اپ نے جرم کیا ہے اپ کا دل مان رہا ہے تو اپ اللہ سے توبہ کر کے اللہ کی طرف رجوع کر لیں اللہ معاف کر دے اگر اپ اب بھی اسی ضد پر ہیں تو پھر اللہ جانے اپ جانے
یار اس کی مجبوری ہوگی کوئی جیل میں قید ہوگا اور گھر جانے کی تیاری کر لو سے چھوٹا ہوگا جیل سے چھوٹ گیا ہوگا پتہ تو ہو ایسے دوسرے انسان بھی گناہ کر رہے ہیں