@ahmed.america.wala313: #foryoupage❤️❤️ #viralvideotiktok #100K #chawinda پرسوں سات ستمبر کو چونڈا میں لکیرانی سرکس ارہا ہے جس میں بہت بڑے گلو کارڈ بھی ائیں گے اور ساتھ میں جوکرز بھی ائیں گے بچوں اور عورتوں کے لیے علیحدہ پردے کا انتظام ہوگا اپ بھی ضرور ائیں اپنی فیملی کے ساتھ اور انجوائے کریں اس بھرپور موقع کو سال میں صرف ایک دفعہ سر کے ساتھ اتا ہے انشاءاللہ اپ سے ملاقات ہوگی سرکش پر اس ویڈیو کو اگے ضرور شیئر کریں