@khankakhiladi1: آج عمرکوٹ نے تمام تر ریکارڈ توڑ دیا ہے! 🔥 اسٹریٹ موومنٹ میں عوام کا ایسا جوش اور جذبہ دیکھنے کو ملا کہ سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ عمرکوٹ نے ثابت کر دیا، کپتان سے محبت دلوں میں زندہ ہے! ❤️🔥#noorkhan🇧🇫🔥✌️ #foryoupage #khankakhiladi🏏 #videoviral #teamkaptantiktok