@discover_unseen: آیت نور کیس پولیس کے نامزد ملزم قاسم کے والد کا ویڈیو بیان سامنے آ گیا وہ کہتے ہیں کہ اگر میرا بیٹا قاسم آیت نور کے ساتھ زیادتی یا قتل میں ملوث نکلا تو میں خود آیت نور کے والد محمد شفیق کو کہوں گا کہ اسے گولی مارو اور میں خود اسے صدیق اکبر چوک پھانسی دوں گا۔ #justiceforayatnoor #Ayatnoor #haripur #ayatnoorcase

Discover Unseen
Discover Unseen
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 05 September 2026 17:36:06 GMT
10939
465
21
34

Music

Download

Comments

they_call_me_yaseen
Ysk_Official 🇧🇫 :
پہلے سے شک تھا کہ اگر جرم کرنے والے لڑکے گرفتار ھو گئے ہیں تو بچی کو برامد کیوں نہیں کیا گیا۔اب سمجھ میں آیا کہ لڑکوں کو مار کر اقبال جرم قبول کرایہ گیا۔اور جو اصل مجرم ہے ان کو بچایا گیا ہے یا تو پولس رشوت لی ہے یا پھر یہ پولیس بالکل نا اہل ہے خاص کر کے DPO شفيع الله گنڈا پور عوام کے سامنے سچ لانے ناکام اور نااہل سابت ہو گئے ہیں لہذا اسکو في الفور اپنے عہدے سےریزائن کر دنیا چاہئے بس🙏
2026-09-06 00:52:24
11
user34701534355153
Sajid Malik4050 :
sahi investigation honi chahye
2026-09-05 20:29:44
5
awanharipur14
S.A :
bhai ny bat thk ki ha Allah bhetr Janta ha
2026-09-06 01:43:26
1
sadar.ayub.khan2
Sadar Ayub Khan :
تو کس نے کیا آپ بولو
2026-09-05 23:57:54
1
mrs.khan4105
Mrs Khan🤗 :
CM sahiba khud notic ly ap sy pocha jaey gabroz qiyamt asli mujrim ko saza dy mryam nawaz sahiba ye ap k susral ka waqia hy
2026-09-06 02:07:40
0
bali299
Ahmed :
aj tak kasi mujarm ka ma bap na ya bola ha es ka bathy na kuach kiyh ha bai ap ko insafh maly
2026-09-05 21:40:14
1
sajidaparveen682
sajidaparveen :
yah kiyaa qanon hy.... astggfrallah bchary bekasioorr bchyyy khrab kr rhy hn...allah ka azab nazal ho is qanon pr
2026-09-06 02:22:18
0
qazi.ather6
Qazi Ather :
اللّٰہ کریم حق کو حق اور باطل کو باطل دکھائے۔۔۔۔ اگر آپ واقعی حق کے ساتھ ہیں تو یہ دعا ہر وقت پڑھیں۔ اللَهُمَأَرِنَا الْحَقَحَقًّا وَارْزُقْنَا اتِّبَاعَهُ، وَأَرِنَا الْبَاطِلَبَاطِلًا وَارْزُقْنَا اجْتِنَابَهُ
2026-09-05 20:09:56
8
meharunnissa47
Mehar un nissa :
ہر مجرم کے والدین یہی کہتے ہیں کہ ہمارے بچے بے قصور ہیں
2026-09-06 03:11:09
1
saqibkhansalmankhail0
king of Suleman Khail :
پہلے سے شک تھا کہ اگر جرم کرنے والے لڑکے گرفتار ھو گئے ہیں تو بچی کو برامد کیوں نہیں کیا گیا۔اب سمجھ میں آیا کہ لڑکوں کو مار کر اقبال جرم قبول کرایہ گیا۔اور جو اصل مجرم ہے ان کو بچایا گیا ہے یا تو پولس رشوت لی ہے یا پھر یہ پولیس بالکل نا اہل ہے خاص کر کے DPO شفيع الله گنڈا پور عوام کے سامنے سچ لانے ناکام اور نااہل سابت ہو گئے ہیں لہذا اسکو في الفور اپنے عہدے سےریزائن کر دنیا چاہئے بس🙏
2026-09-05 22:52:15
3
mantashasheik599
拉杰普特🤗 :
bs hum yahi chahty phasni do sary ama do insaf chai ha Mafi ni ha agr maf kro gy to Kal ko haripur m or hogy saza do
2026-09-05 17:41:32
4
azl.201
ᴀᴢʟ.𝟸𝟶𝟷 :
acha jes ky sath gai wo mulzim jes ny raip kia osko muaf kr dn
2026-09-06 00:27:25
0
tehmikhan06
ابو عیسیٰ ♥️♥️♥️ :
پاکستان اللہ دی غرق او تباہ کہ انصاف در پکی نیشتہ
2026-09-06 01:58:52
1
nasserah8
BoBi awan :
valid sab haha 😂😂🤣🤣
2026-09-06 02:12:44
0
jadoon035
Jadoon :
thumary baty na ki hy ...
2026-09-06 03:23:36
0
mehtab.taabii.foo
MEHTAB TAABII FOOD REVIEWS :
🥺🥺🥺
2026-09-05 19:33:24
1
fakhr.cdp
Fakhr Cdp :
👍👍
2026-09-06 02:43:28
0
m.nomi1996.mn
N00م¿¿ :
?
2026-09-05 19:55:57
0
shah199260
shah :
🥰🥰🥰
2026-09-06 03:00:53
0
To see more videos from user @discover_unseen, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About